تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت محفل مین اچھا گزرے گا اور اپ کو تمام محفلین کا تعاون حاصل رہے گا۔ عائشہ بٹیا اپنے بارے میں مزید بھی کچھ بتانا مناسب خیال کریں گی؟ :)
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم اور خوش آمدید
اپنے بارے میں کچھ توبتائیں، تعلیم کہان تک ہے اور کیا مصروفیات ہیں
 
Top