تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عظمی طارق

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا نام عظمی طارق ہے
افغانستان کی جنگ کے بعد میرا زیادہ رحجان اسلام کی طرف ہو گیا ہے
اگر کسی کو اس بات سے اختلاف ہو تو پھر۔۔۔۔ معذرت
شکریہ :)
 

محمدظہیر

محفلین
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید عظمی طارق صاحبہ
اپنے متعلق مزید کچھ بتائیے آپ کہاں سے ہیں کیا آپ پیدائشی مسلم نہیں ہیں ؟
 

عظمی طارق

محفلین
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید عظمی طارق صاحبہ
اپنے متعلق مزید کچھ بتائیے آپ کہاں سے ہیں کیا آپ پیدائشی مسلم نہیں ہیں ؟

پیدائشی مسلمان ہی ہوں ۔۔۔۔۔ لیکن جنگ کے بعد مزید مطالعہ کا موقع مل گیا
تعلق میرا پیدائشی طور پر اومان سے ہے ۔۔۔۔ لیکن والدین پاکستان سے ہیں
 

تجمل حسین

محفلین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
محترمہ عظمیٰ طارق صاحبہ!
اردو محفل میں خوش آمدید۔

افغانستان کی جنگ کے بعد میرا زیادہ رحجان اسلام کی طرف ہو گیا ہے
اگر کسی کو اس بات سے اختلاف ہو تو پھر۔۔۔۔ معذرت
بھئی اس میں اختلاف کی کیا بات ہے بلکہ یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ کا رجحان اسلام کی طرف پہلے کی نسبت زیادہ ہوگیا۔ اب اس کی وجہ خواہ کوئی بھی ہو آپ کے لیے تو اچھا ہوا نا۔۔۔۔ :)

Welcome-Picture-G123302.gif
 

اکمل زیدی

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا نام عظمی طارق ہے
افغانستان کی جنگ کے بعد میرا زیادہ رحجان اسلام کی طرف ہو گیا ہے
اگر کسی کو اس بات سے اختلاف ہو تو پھر۔۔۔۔ معذرت
شکریہ :)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،۔۔۔محفل میں خوش آمدید۔۔

ویسے ہمارا رجحان افغان جنگ کے بعد سیاست کی طرف ہوگیا تھا ...خاص کر پاکستان کی خارجہ پالیسی پر ... ..۔
 
Top