الجھے سلسلے

شمشاد

لائبریرین
لا حول ولا قوۃ، یہ میں نے کب کہا؟ اور تمہاری ذہانت میں کم از کم مجھے تو کوئی شک نہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
کونسی راز کی بات زیک ۔۔:confused:۔۔ اب تھریڈ کے ختم ہونے کا انتظار کون کرے ۔۔۔:roll: ابھی بتادیں ۔۔۔ مجھے تو لگتا ہے میرے سلسلے ختم ہو جائیں گے تھریڈ ختم نہیں ہوگا ۔۔۔۔:(
 

زیک

مسافر
بات ابھی بتا دی تو اس تھریڈ کا مزا نہیں رہے گا۔

اگلا سلسلہ تو دینا بھول ہی گیا:

6، 28، 496، 8128، ۔۔۔
 

سارہ خان

محفلین
زیک یہ سوال الف نظامی کر چکے ہیں اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر 9 میں ۔۔۔۔۔ سعود بھیا جواب دے چکے ہیں ۔۔۔

آپ کوئی اور سلسلہ دے دینا ۔۔ جب تک میں ہی دیتی ہوں نیکسٹ سوال ۔۔۔
 
سارہ کے اوپر کے سوال میں اتنا دم خم تو نہیں‌ ہے شمشاد بھائی کہ کوئی اس کا جواب دے کر ذہین ہو جائے ہاں پہلے سے ذہین ہو تو اور بات ہے۔ ورنہ سوال میں کیا ہے کیڑا دن بھر میں پانچ فٹ چڑھتا ہے اور رات بھر میں دو فٹ سرک کر نیچے آ جاتا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
بالکل صحیح ۔۔۔ شکر کوئی تو اور بھی آیا اس دھاگے پر ۔۔۔۔۔۔۔

اگلا سلسلہ بھی دیتے جانا تھا سخنور آپ کو ۔۔۔۔
 
Top