الجھے سلسلے

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

زبردست بٹیا رانی۔ اب اس سلسلے کو بتدریج مشکل کیا جانا چاہئے کیا خیال ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
سھمسھاد بھائی کا جواب درست ہے کہ میں نے سوال بعد میں مدون کیا ۔۔

اور سعود بھیا کا بھی ٹھیک ۔۔
 

سارہ خان

محفلین
شمشاد بھائی رسالوں میں بھلا ایسے سوال کہاں آتے ہیں ۔۔۔۔ :roll:

مجھے تو گوگل سرچ میں بھی نہیں ملے 2۔۔ 4 کے علاوہ ۔۔:|
 
Top