الجزیرہ کی جانب سے اردو ٹی وی چینل

الجزیرہ ٹی وی ایک ٹی وی چینل شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو کہ اردو میں ہوگا۔ الجزیرہ کی کوریج وغیرہ اپنی جگہ مگر ہمارے لیے یہ اردو والی بات اہم ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ بھی واضح نہیں ہوا کہ ایک کل وقتی اردو چینل ہوگا یا محض چند اردو بلیٹن آفر کیے جائیں گے۔ اس وقت بھی چند ایرانی چینلز پر دن میں ایک مرتبہ ایک ایک گھنٹے کا اردو بلیٹن چلتا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
معاف کیجیے گا

شارق مستقیم نے کہا:
معاف کیجیے گا اپنی پوسٹ میں ربط ڈالنا بھول گیا تھا وہ یہاں لکھ رہا ہوں۔ نبیل خبر کے مطابق یہ کل وقتی چینل ہوگا اور برصغیر کے خطے کو ٹارگٹ کرے گا۔

http://www.ameinfo.com/76550.html

زبردست، اب پڑ جائے گا سی این این اور بی بی سی کو وختا۔۔ 8)
 
Top