بس اسی گاڑی کا کرایہ دے دیںارے ثنا بھاٰی۔۔۔۔۔2200ccٹویوٹا کیمری ھے۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے اچھی کسی میں جانا ھے تو بتا دییں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتنا چا ہیے۔۔۔۔۔۔۔۔؟
شکریہ
بس اسی گاڑی کا کرایہ دے دیںشکریہ
کیونکہ ہم نے جانا تو لوکل ٹرانسپورٹ سے ہے کچھ نا کچھ بچت ہی ہو جائے گی۔![]()

پوچھا گیا :
" لڑکی نیچے کھڑی ہے " ۔ اس کی انگریزی بناؤ ۔
بتایا گیا کہ :
Misunderstanding

یہ آپ پو چھنے والوں میں شامل تھے یا بتانے والوں میں![]()

ظاہر ہے اب پیٹرول پھیرنے سے تو رہے کہ وہ امریکہ میں ویسے ہی بہت مہنگا ہے۔
