اقوال مِس زریں

عسکری

معطل
کیا مجھے ڈریکولا کہا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ابھی جاکے تھانے میں رپورٹ درج کراتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرسوں بھی آپ تھانے سے بھاگ گئے تھے

تھانے میں رپورٹ اور میری:rollingonthefloor: بی بی میری وردی دیکھو اور اس تھانے ولے مجھ سے ڈرتے ھیں ہورا تھانہ پڑھو :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
فاطمہ ابھی ان کو تھانے والوں کے ہاتھ نہیں لگے، جس دن لگ گئے ناں، سب وردی شردی بھول جائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
زندگی میں دو چیزوں سے بچ کر رہنا

ایک ٹی وی
دوسرا بی وی

اگر وی کو مشترک سمجھ کر نکال دیا جائے تو باقی بچتا ہے

ٹی بی
 

طالوت

محفلین
محبت زندگی کےلیے مضر ہے ۔ وزارت ِ عشق
مس زریں کے اقوال لکھیں ، ذاتی اقوال کے لیے الگ دھاگی کھولیں :noxxx:
زندگی میں دو چیزوں سے بچ کر رہنا
ایک ٹی وی
دوسرا بی وی
اگر وی کو مشترک سمجھ کر نکال دیا جائے تو باقی بچتا ہے
ٹی بی
دونوں کا حاصل دراصل یہی ہے۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
او اچھا، پھر تو تمہیں اور بھی سہولت ہو گی۔ وہ کما کے لائے گی اور آپ کے عیش ہوں گے۔
 
Top