مبارکباد اعجاز عبید (الف عین) صاحب کو سالگرہ مبارک

الف عین

لائبریرین
ابھی فیس بک پر ڈھیروں جواب دے کر یہی خیال آیا کہ محفل میں بھی کسی نے شاید مبارکباد کا پیغام پوسٹ کیا ہو، ورنہ میں صبح ہی محفل پہ وارد ہو چکا تھا!!
بہت شکریہ عزیزانِ من @محمد وارث، جوجو (جیہ) @شمشاد، @ابن رضا، @سلمان حمید، سید زبیر، @زیک، خالد محمود چوہدری، طارق شاہ، @نوشاب، ماہی احمد، @علیؔ خاں، الف نظامی، @محمد اسامہ سَرسَری، @عندلیب۔ نوید رزاق بٹ، @نایاب، 2محمد بلال اعظم، عمر اعظمم عائشہ عزیز
آپ سب کی دعاؤن کا شکریہ ادا کرنا واجب تو ہے لیکن اس کے الفاظ میرے پاس نہیں ہیں۔ بس یہی کہہ سکتا ہوں کہ آمین۔ ثم آمین
 

الف عین

لائبریرین
دیکھا۔ شکریئے کا پیغام دوبارہ پوسٹ ہو گیا۔ اب تدوین کر رہا ہوں، حذف کرنے کا میرا اختیار سلب ہو گیا ہے
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
سالگرہ مبارک ہو بہت بہت۔۔جیتے رہیں۔۔خوش و خرم رہیں۔۔
اللہ رب العزت صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
 
Top