ایوب ناطق

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • میں اتک پنجاب سے سہ ماہی فروغ نعت نکالتا ہوں ۔۔۔ اگر آپ بلوچستان میں نعتیہ ادب کے ارتقا کے حوالے سے کوئی مقالہ تحریر فرمائیں تو مجھے اسے شائع کر کے خوشی ہوگی
    ایوب ناطق
    ایوب ناطق
    ایک زمانہ تھا کہ دبستانِ وارثیہ کراچی کے تعاون و اشتراک سے ماہانہ نعتیہ مشاعرہ منعقد کرتے تھے "ردیفی" ۔۔ اگر میں اس حوالے سے کچھ لکھ سکا تو اپنی خوش نصیبی سمجھوں گا ۔۔ آپ کی محبت کا ممنون ہو
    شاکرالقادری
    شاکرالقادری
    جی مجھے خوشی ہوگی ۔۔ کچھ اہم ردیفیں اور نعتیں بھی شامل کیجئے گا
    ایوب ناطق
    ایوب ناطق
    جی ضرور ۔۔ آپ کی محبت اور رہنمائی کا طالب
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top