Recent content by ایوب ناطق

  1. ایوب ناطق

    نقد و نظر 2 "شہر آشوب" محمد خلیل الرحمٰن

    استاد محترم ۔۔۔ اس نشست کے اختتام پر جناب خلیل صاحب چاہے تو رسمی یا غیر رسمی طور پر ' محفل کے شرکاء کی گفتگو پر اظہار فرما سکتے ہیں تاکہ خلوص اور وقار کے ساتھ محفل کی اس نشست کا اختتام ہو ' اس احباب اگلی نشست کی طرف متوجہ ہو سکے ۔۔
  2. ایوب ناطق

    نقد و نظر 2 "شہر آشوب" محمد خلیل الرحمٰن

    ایک ذیلی سوال۔۔۔ کیا کسی تاریخی یا دیومالائی داستان کے تناظر میں لکھی ہوئی تحریر میں' داستان کے معتبر و مستند واقعات کو بغیر کسی فنی ضرورت کے' تبدیل کرنا فن پارے کو کمزور نہیں کر دیتا ؟ جناب محمد یعقوب آسی جناب سید شہزاد ناصر جناب سید عاطف علی جناب یاسر شاہ جناب نایاب اور احباب
  3. ایوب ناطق

    نقد و نظر 2 "شہر آشوب" محمد خلیل الرحمٰن

    محترم محمد یعقوب آسی صاحب کی اجازت سے جناب محمد خلیل الرحمٰن کو اختتامی کلمات ادا کرنے کی دعوت دیتے ہیں
  4. ایوب ناطق

    مبارکباد محمد یعقوب آسی صاحب کے پانچ ہزار مراسلے

    ماشااللہ بہت بہت مبارک ۔۔ آپ کی موجودگی سے محفل تازہ اور معتبر ہے
  5. ایوب ناطق

    نقد و نظر 2 "شہر آشوب" محمد خلیل الرحمٰن

    دوسرے احباب بالخصوص جناب سید شہزاد احمد ' ابن رضا ' یاسر شاہ ' جناب مہدی نقوی حجاز سے شریک گفتگو ہونے کی استدعا کی جاتی ہے
  6. ایوب ناطق

    نقد و نظر 2 "شہر آشوب" محمد خلیل الرحمٰن

    کہیں ایسا تو نہیں کہ مصنف بیک وقت دو کہانیاں لکھ رہا ہے' شاید اسی لئے ایک کہانی کی ضرورتیں دوسری کی زوائد کا سبب بن رہی ہیں' لفظوں کی گونج گرج کچھ زیادہ محسوس ہو رہی ہے ۔۔۔ کہانی میں الجھائو زیادہ محسوس ہورہا ہے ۔۔
  7. ایوب ناطق

    نقد و نظر 2 "شہر آشوب" محمد خلیل الرحمٰن

    وہ کیٹ واک پر چلتی ہوئی میرے سامنے سے گزریں، مجھے اپنا حالِ دل سنائیں۔ کچھ اپنی کہیں کچھ میری سنیں۔ہوس کو ہے نشاطِ کار کیا کیا۔ چارو ناچار وہ مان گئیں۔ چار و ناچار کا محل نہیں' کیٹ واک کرتے ہوئے حالِ دل کیسے سنایا جائے؟ ’’ میں نے پالیا۔ میں نے پالیا‘‘ کہتا ہوا بھاگ کھڑا ہوا۔ بھاگنے کا جواز؟
  8. ایوب ناطق

    نقد و نظر 2 "شہر آشوب" محمد خلیل الرحمٰن

    جناب یعقوب آسی صاحب کی مشاعرے کی مصروفیات کے اختتام کا انتظار تھا' کہانی پر بات کرنے سے پہلے' پنکار کے طرزِ تحریر کا جائزہ لینے کی کوشش کرتے ہیں' کہانی کے پہلے پیراگراف کا بغور جائزہ لینے سے شاید یہ ممکن ہو۔۔۔ "کلاچی کی ایک مسکراتی شام کا ذکر ہے، روما شبانہ نائٹ کلب (شبانہ کے ساتھ نائٹ؟) کے...
  9. ایوب ناطق

    نقد و نظر 2 "شہر آشوب" محمد خلیل الرحمٰن

    محترم الف عین جناب @محمد یعقوب آسی محمد وارث جناب@مہدی نقوی حجاز @محب علوی @فارقلیط رحمانی @فلک شیر @سید فصیح احمد @نوید صادق عبدالقیوم چوہدری @منیر انور @نیرنگ خیال@مزمل شیخ بسمل ، فاتح ، ابن سعید ، محمد اسامہ سَرسَری ، ظفری ، خالد محمود چوہدری ، سید ذیشان ، ابن رضا اور احباب
  10. ایوب ناطق

    نقد و نظر 2 "شہر آشوب" محمد خلیل الرحمٰن

    گزشتہ سے پیوستہ " صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لئے" شہر آشوب محمد خلیل الرحمٰن کلاچی کی ایک مسکراتی شام کا ذکر ہے، روما شبانہ نائٹ کلب کے چمکتے ہوئے فرش پر تھرکتی ہوئی جوانیاں، بانہوں میں بانہیں ڈالے، فانی انسان اور غیر فانی دیوتا آج یوں شیر و شکر ہوچلے تھے کہ فانی اور غیر فانی، انسان اور...
  11. ایوب ناطق

    محبت ہارنے والے۔۔۔۔۔

    شرفِ ملاقات دیجیے استادِ محترم ویسے مطلع میں ''میری'' کی جگہ ''مری'' دوسرے شعر کا دوسرا مصرع توجہ کا طالب تیسرے شعر کے پہلے مصرع میں دوسرے ''جو'' کا جواز نہ مل سکا چھوتے شعر کے پہلے مصرع میں ''وہ'' کی ''ہ'' کمزور پڑرہی ہے مقطع میں ''ارے'' کا محل نہیں ۔ ویسے ردیف نے شاعر کو مشکل میں ڈال دیا ہے'...
  12. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    کوئی تخصیص نہیں استادِ محترم' اور ایک اور بات' ان نشستوں کا مقصد فن پارے کی قدر و قیمت کا تعین' تفہیم اور کسی بھول چوک کی نشاندہی ہے' اصلاح یا نئے مصرعے وضع کرنا نہیں' کہ یہ مستحسن طریقہ نہیں۔۔ احباب کی رائے حتمی ہو گی
  13. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب ؟
  14. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    "اٹھا اور اٹھ کے قدم میں نے پاسباں کے لیے" ویسے اگر محترمہ صائمہ اسحاق صاحبہ کو دعوت دیں تو ؟
Top