میرا تعلق کوئٹہ سے ہے ، بچپن میں والد صاحب نے کھیلنے کیلئے کتابیں پکڑا دیں ، آج تک ان سے کھیل رہا ہوں ، کچھ عرصہ کوئٹہ کے "ادبی" حلقوں میں سرگرم رہا ، پھر ادیبوں کی بے ادبیاں ناقابلِ برداشت ہو گئی اور سرگرمیوں سے کنارہ کشی اختیار کی۔ ادب ، نفسیات ، فلسفہ اور تصوف کا ادنٰی سا طالب علم ہوں۔ اسی حوالے سے بلوچستان کے عظیم شعرا عین سلام اور حاوی اعظم پر اپنے پیارے دوست اور سچے شاعر صلاح الدین صلاح کے ساتھ مل کر کچھ تنقیدی کام کیا جو مختلف ادبی جریروں میں چھپتا رہا۔ حال ہی میں لاہور میں سکونت اختیار کی ہے ، دیکھئے یہ شہرکہاں تک راس آتا ہے.
- مقام سکونت
-
لاہور
- جھنڈا
-
- موڈ
-
- Gender
-
Male
- Occupation
-
ڈاکٹر
دشت میں دور جو دریا سا ہے
جا کے دیکھو کہیں دریا ہی نہ ہو