اصل کتابی متن فراہم کنندہ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

اصل کتابی متن فراہم کنندہ ٹیم

اگر آپ ذاتی کتب خانہ رکھتے/ رکھتی ہیں یا کسی ذاتی/ پبلک لائبریری تک آپ کی رسائی ہے تو آپ کسی کتاب یا کسی بھی اہم متن تک رسائی رکھنے کی صورت میں وہ متن فراہم کر سکتے ہیں ۔

نعمان برنی

محفلین
میری 500/600 کتب پر مشتمل چھوٹی سی ذاتی لائبریری آپ کے مقاصد کیلئے حاضر ہے۔ ایک یونی کوڈ فہرست 3 سال قبل تیار کی تھی، انشاہ اللہ چند دنوں میں اپ ڈیٹ کر کے " میرا بک شیلف" کے زمرہ میں پوسٹ کر دوں گا۔
 
الف نظامی

بہت خوب! اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
اردو محفل پہ خوش آمدید:)
 
فرخ منظور

لائبریرین
میری 500/600 کتب پر مشتمل چھوٹی سی ذاتی لائبریری آپ کے مقاصد کیلئے حاضر ہے۔ ایک یونی کوڈ فہرست 3 سال قبل تیار کی تھی، انشاہ اللہ چند دنوں میں اپ ڈیٹ کر کے " میرا بک شیلف" کے زمرہ میں پوسٹ کر دوں گا۔

مولا آپ کو خوش رکھے - اردو محفل میں خوش آمدید نعمان صاحب- :)
 
سلام علیکم
میرے والد محترم کے کتابخانے میں اردو، عربی، فارسی اور انگریزی کتابیں ہیں۔ کوشش کروں گا جلد از جلد اردو کتابوں کی فہرست تیار کرکے بھیج دوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
میری 500/600 کتب پر مشتمل چھوٹی سی ذاتی لائبریری آپ کے مقاصد کیلئے حاضر ہے۔ ایک یونی کوڈ فہرست 3 سال قبل تیار کی تھی، انشاہ اللہ چند دنوں میں اپ ڈیٹ کر کے " میرا بک شیلف" کے زمرہ میں پوسٹ کر دوں گا۔

ایک ماہ گزر چکا ہے، کچھ پیش رفت ہوئی؟؟؟
 
Top