اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ

تیلے شاہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
فریب کو تو میں نے اس کے منہ پر بھی کہا ہے۔ مجھے کسی سے ڈر تھوڑا ہی لگتا ہے۔ :wink:

:shock:
ماوراء تم بھی

تیلے بھیا، کیا میں بھی۔۔۔؟؟ (بات تو پوری بتا دیتے۔ میرا دماغ اتنا نہیں ہے کہ آگے خود ہی سمجھ جاؤں) :p :D
قسمت اپنی جو بھی ملتا ہے ایسا ہی ملتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن شاہ جی قسمت بھی تو انسان اپنی خود ہی بناتا ہے، پھر دوسرے کو کیوں دوش؟
 

گرائیں

محفلین
یہ ایک خاموش کنوارہ میرے پیچھے پڑا ہے کہ اس کو ایسی دلہن چاہیے۔ میں نے اسے لاکھ سمجھایا کہ ایسی دلہن آج کل کے دور میں ملنا محال ہے۔ پر وہ بضد ہے کہ لگن سچی ہو تو سب کچھ مل جاتا ہے۔ خیر میں اس کی مدد کر رہی ہوں۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ :?

کہیں ایسا تو نہیں آپ اشاروں کی زبان سمجھ نہ پا رہی ہوں؟

:rollingonthefloor:

بالکل ٹائیپکل کیس۔۔ ہیروئن ، ہیرو کے اشاروں کو سمجھ نہیں پا رہی ہوتی ہے۔۔

دیکھیں انجام کیا ہوتا ہے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
انجام یہ ہوا ہے کہ وہ خاموش کنوارہ محفل چھوڑ کر جا چکا ہے۔ اس کی ہیروئن کا کوئی اتہ پتہ نہیں۔

ماوراء البتہ ادھر ہی ہے۔ جیسے ہی امتحانوں سے فارغ ہوتی ہے، اس کو فاروق کی شادی کا کیس سونپ دیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
علی بھائی یہ تین سال پرانی بات ہے۔ اس دوران پلوں کے نیچے سے بہت سا پانی گزر چکا ہے۔
 
Top