تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

فرقان احمد

محفلین
  • محفل کے چنداں انصافیوں میں سے ہیں
  • ماضی میں کافی آنا جانا تھا، اب قدرے کم ہے
  • ماشاءاللہ ایپ ڈویلپر ہیں اور کافی ذہین ہیں
  • آجکل کسی پھینی ملک میں مقیم ہیں
بوجھو یہ کون ہے؟

نام ذہن سے نکل گیا۔ پروٹوکول ؟؟؟
 
شاہد شاہ

محفلین
  • محفل کے فل ٹائم ٹرول
  • آتے جاتے رہتے ہیں، آجکل جبری چھٹی پر ہیں
  • پارٹیاں بدلنے کا بہت شوق ہے
  • کسی زمانہ میں وقت نکال کر منفی ریٹنگ دیا کرتے تھے یہاں تک کے اختیارات لے لیے گئے
 
یاز

محفلین
  • محفل کے فل ٹائم ٹرول
  • آتے جاتے رہتے ہیں، آجکل جبری چھٹی پر ہیں
  • پارٹیاں بدلنے کا بہت شوق ہے
  • کسی زمانہ میں وقت نکال کر منفی ریٹنگ دیا کرتے تھے یہاں تک کے اختیارات لے لیے گئے
زبردست جناب۔
آپ تو کافی چیلنجنگ سوال کر رہے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top