1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

پندرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں۔

جاسمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 26, 2020

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت سے محفلین ایک دوسرے کی عادات سے خاصے واقف ہوتے ہیں۔ مراسلہ پڑھ کے بھی اندازہ لگا لیتے ہیں کہ یہ کس محفلین کا ہو سکتا ہے۔
    آئیے چند اشاروں سے محفلین کا سراغ لگائیں۔ یعنی کسوٹی کسوٹی کھیلیں۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    دعائیں
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 26, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مرحوم نایاب صاحب۔
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 26, 2020
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آپ بھی تدوین کر لیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لا'چار'۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    553
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    ان کی قبر کشادہ، ہوادار اور ٹھنڈی رہے!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جاسمن۔
     
    • متفق متفق × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. الشفاء

    الشفاء لائبریرین

    مراسلے:
    2,949
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    محمد وارث :p

    ہم نے "لا" عربی کا لیا ہے۔۔۔
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 26, 2020
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,546
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ٹرول
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,573
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    معطل والے یا موجودہ ؟ :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ہندی کا "لا" بھی لے لیں تو مطلب پھر بھی "لاوارث" نہیں ہے! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,546
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جواب مرکب بھی ہو سکتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,756
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    فوٹوگرافی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,756
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    :):):)

    یہ.بھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,573
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    سو اب جواب دینے کے لیے رہ ہی کیاگیا ؟
    اگلا سوال کیجیئے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,573
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    مہتمم صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,863
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    آخری تدوین: ‏جولائی 26, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,546
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    عارف کریم شاہد شاہ اور جاسم یہ سب کونسا نامعلوم افراد(فرد) ہیں جو آپ نے نام نہیں لیا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  19. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,573
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    میں اس کا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں
    کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے​
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  20. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زیک۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر