پندرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں۔

جاسمن

لائبریرین
بہت سے محفلین ایک دوسرے کی عادات سے خاصے واقف ہوتے ہیں۔ مراسلہ پڑھ کے بھی اندازہ لگا لیتے ہیں کہ یہ کس محفلین کا ہو سکتا ہے۔
آئیے چند اشاروں سے محفلین کا سراغ لگائیں۔ یعنی کسوٹی کسوٹی کھیلیں۔:)
 
Top