مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

فرخ منظور

لائبریرین
معذرت چاہتا ہوں کہ کافی دیر بعد اس دھاگے پر حاضر ہو رہا ہوں۔ نایاب صاحب بہت ہی نفیس اور کسرِ نفسی کے حامل انسان ہیں اگر میں ٹھیک سمجھا ہوں تو تصوف سے شاید انہیں خاص لگاؤ ہے۔ لہجے میں انتہائی ملائمت اور عاجزی پائی جاتی ہے ۔ چونکہ ایسے لوگ نایاب ہیں سو یہ بھی نایاب ہیں۔ اس سے زیادہ اور کیا کہوں کہ یہ واقعی نایاب ہیں۔ میں ان کی بہت عزت اور قدر کرتا ہوں۔
 
سارہ خان

محفلین
یہ سخنور والے الفاظ بالکل میری طرف سے بھی ۔۔:)

نایاب انکل واقی نایاب ہیں ۔۔ بہت نفیس ، شائستہ ، ۔۔ شفیق ۔ سوفٹ نیچر کے بہت اچھے قابل احترام ۔۔۔:)
 
نایاب

السلام علیکم
محترم سخنور بھائی
سدا خوش رہیں آمین
جزاک اللہ
اتنا اچھا گمان رکھنے پر آپ کا شکریہ ادا کرنا کفران نعمت ۔
باقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
" نہ کھول خلاصہ عشق دا چمڑی لتھ جاؤ گی "
نایاب
 
نایاب

لائبریرین
یہ سخنور والے الفاظ بالکل میری طرف سے بھی ۔۔:)

نایاب انکل واقی نایاب ہیں ۔۔ بہت نفیس ، شائستہ ، ۔۔ شفیق ۔ سوفٹ نیچر کے بہت اچھے قابل احترام ۔۔۔:)

السلام علیکم
سارہ خان بٹیا
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین ۔
محترمہ اس لئے نہیں لکھا کہ بیٹی لکھا ہے ۔
نیک گمان رکھنے پر بہت سی دعائیں ۔
اللہ تعالی مجھے ان گمانوں کو قائم رکھنے کی توفیق سے نوازے آمین
نایاب
 
Top