اس ماہ کا اعزازی رکن

اچھی تجویز ہے، میں تو نئی ہوں سو کچھ کہہ نہیں سکتی ہاں یہ ضرور کہوں گی کی اسکے لیئے شرائط نرم اور آسان ہونی چائیں تا کہ مجھ سے نئے میمبر بھی فائدہ اٹھا سکیں۔
 

مغزل

محفلین
اس ماہ کا اعزازی رکن ہونا چاہیئے عبد العزیز راقم صاحب کو۔کیوں آپ کیا کہتے ہیں۔؟
 

dxbgraphics

محفلین
اعزازی رکن کیا بلکہ مہمان رکن تو ہم بن گئے ہیں کہ سیاست اور کئی دروازوں پر نہیں جانے دیا جارہا
 
Top