اس عید کی تیاریاں کیسی ہیں؟

تیشہ

محفلین
ضبط ، سنا ہے آج کا اپنا بکرا آپ خود ہی اپنے ہاتھوں سے قتل کرنے جارہے ہو ، :p ایسے ذرا بوٹی بوٹی تکہ تکہ کرتے ذرا اپنی تصویر بھی ادھر لگانا ، آج اگلی پھچلی ساری کسریں ، :wink: ناملے لے کر بکرے پر اتار دینا :lol: :lol:
پہلے گردن +ذ :wink: :lol:
دوسرا وار + :wink: :lol:

تیسرا وار + :wink: :D
چوتھا وار + :wink:
اور آخر میں تکہ بوٹی بنا لینا کسی کی :D :D :wink:
بعد میں چھرے ُ +بکرے اور خون آلود
تصویریں ادھر بھی لگانا ۔ :p
 

امن ایمان

محفلین
واؤ۔۔۔۔ابھی تھوڑا جلدی میں ہوں۔۔رات کو غور سے آپ کا بکرا دیکھوں گی اور بتاؤں گی کہ کیسا لگا۔۔۔: )

تصویریں پوسٹ کرنے کا شکریہ : )
 

امن ایمان

محفلین
شاکر بکرا تو ماشاءاللہ سے اچھا خاصا ہے لیکن یہ شکل سے بہت اداس لگ رہا ہے ۔۔یا شاید مجھے آج سارے بکرے ہی اداس لگ رہے ہیں :( ۔۔
 

عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط ، سنا ہے آج کا اپنا بکرا آپ خود ہی اپنے ہاتھوں سے قتل کرنے جارہے ہو ، :p ایسے ذرا بوٹی بوٹی تکہ تکہ کرتے ذرا اپنی تصویر بھی ادھر لگانا ، آج اگلی پھچلی ساری کسریں ، :wink: ناملے لے کر بکرے پر اتار دینا :lol: :lol:
پہلے گردن +ذ :wink: :lol:
دوسرا وار + :wink: :lol:

تیسرا وار + :wink: :D
چوتھا وار + :wink:
اور آخر میں تکہ بوٹی بنا لینا کسی کی :D :D :wink:
بعد میں چھرے ُ +بکرے اور خون آلود
تصویریں ادھر بھی لگانا ۔ :p
بس اس بار ارادہ ہے اور انشاءاللہ صبح قربانی کر دیں گے۔ پر بکرا قتل نہیں قربان کرنا ہے اللہ کی راہ میں۔ اللہ مجھے ہمت اور حوصلہ دے۔ ابھی آپ کا میسج پڑھا تو ادھر جواب دینے آگیا۔ ورنہ میں نے اس دھاگے کو کبھی دیکھا بھی نہیں۔
 

دوست

محفلین
شکریہ۔
آپ کے پیغامات پڑھ کر مجھے اس بار لگ رہا ہےکہ بکرے کو ذبح نہیں کرسکوں گا۔(گوشت بناتے وقت خیر ہے :lol: )
اتنی اداسی کی بات بھی نہیں یہ آخر وہ اللہ کی راہ میں‌ قربان ہونے جارہے ہیں۔
 

امن ایمان

محفلین
دوست نے کہا:
آپ کے پیغامات پڑھ کر مجھے اس بار لگ رہا ہےکہ بکرے کو ذبح نہیں کرسکوں گا۔(گوشت بناتے وقت خیر ہے )
اتنی اداسی کی بات بھی نہیں یہ آخر وہ اللہ کی راہ میں‌ قربان ہونے جارہے ہیں۔

یہ اداسی تو کچھ بھی نہیں۔۔۔آپ لوگوں کو شاید یقین نہیں آئے گا لیکن believe me اس بار مجھے یوں لگ رہا تھا کہ ہمارے بکرے کوئی جانور نہیں ہیں۔۔بلکہ انسان ہیں۔۔۔ بے انتہا صاف سھترے تھے۔۔۔بھائی نے سردی کی وجہ سے ان کی کمر پر گرم کپڑا چڑھا دیا تھا۔۔انھوں نے ایک بار بھی اسے نہیں اتارا۔۔نہیں تو بکرے تو ایک منٹ بھی نہیں رہنے دیتےاور پتہ ہے اُن کے پاس بیٹھ کر بس ان کا سر گود میں رکھنے کی دیر تھی وہ سو جاتے تھے۔۔اور سوتے وقت بالکل انسانوں کی طرح خراٹے لیتے تھےاور ایک اور بات جو ہم سب نے نوٹ کی وہ کھاتے وقت منہ دوسری سائیڈ پر کرکے چھینکتے تھے۔۔۔بکروں کے جانے کا دکھ تو ہر بار ہوتا ہے لیکن اس بار تو یہ دکھ ناقابل بیان تھا۔۔۔عید کے دن صبح وہ بالکل چُپ ہوگئے تھے۔۔۔اور میں گھر والوں سے چھپ کر روتی رہی تھی۔۔ :cry:

جی بے شک یہ بکرے بہت خوش قسمت ہوتے ہیں۔۔۔انھیں اتنی بڑی سعادت جو ملتی ہے۔۔لیکن بس ایک دم ذہن یہ حقیقت قبول نہیں کرتا۔۔اس لیے خود کو سہی کرنے میں کچھ وقت لگتا ہے۔
 

امن ایمان

محفلین
راسخ یہ بات کہہ کے تو آپ نے دوست صاحب کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔۔ :) ۔۔چلیں میں ہی اس کی مزید تشریح کردیتی ہوں کہ جب کوئی پاگل پن کی حد تک حساس ہو تو اس میں اور پاگل میں کچھ خاص فرق نہیں ہوتا۔
اسی لیے تو میرے گھر والےتیار ہیں کہ بہت جلدی میرا اگلا ٹھکانہ کوئی فاونٹین ہاؤس ہوگا۔ :D
 

حجاب

محفلین
امن پاگل اور حساس دو الگ لوگ ہوتے ہیں سمجھ آئی،تم پاگل نہیں ہو،اتنی عقل مندی کی باتیں کرتی ہو جرنلسٹ کی طرح سوال پہ سوال کئے جاتی ہو ،کرید کرید کے نقطے نکالتی ہو جواب سے،تم حساس ضرور ہو مگر پاگل نہیں آج کے بعد مت کہنا خود کو پاگل۔
 

دوست

محفلین
عقل مندی؟؟
آپ اسے عقل مندی کہتی ہیں۔
کر لو گل
یہ تو پنجے جھاڑ کر پیچھے پڑ جاتی ہیں بےچارے کے جس کا انٹرویو ہورہا ہوتا ہے۔ وہ وہ سوال کہ اللہ معافی۔ اچھا بھلا بندہ چکرا جاتا ہے اور اتنا چکراتا ہے کہ گھن چکر بن جاتا ہے۔
ویسے یہ معصوم بنی رہتی ہیں محفل پر۔
:D
 

حجاب

محفلین
عقل ہے جب ہی تو سوال کرتی ہے ناں، ویسے معصوم بنی ہوتی ہے،خود ہی لکھا ہے نا امن نے کے بلّی ہے تو پنجے جھاڑ کے مار کے پیچھے تو پڑنا ہی ہے ،ویسے مان لیں ایسے لوگ بڑے گُھنّے اور عقل مند ہوتے ہیں ۔
 
Top