اس سے پہلے کہ چاندنی ہو سیاہ ۔ فاتح الدین بشیرؔ

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
جناب بہت اچھی نظم ہے ماشاء اللہ
اسے ذرا میرے لئے واضح کردیں
نگۂ التفات و ناز کرو
درِ اثبات ذات باز کرو

اصل میں دوسرے مصرعے کی سمجھ نہیں آئے
 
فاتح

لائبریرین
السلام علیکم
جناب بہت اچھی نظم ہے ماشاء اللہ
اسے ذرا میرے لئے واضح کردیں
نگۂ التفات و ناز کرو
درِ اثبات ذات باز کرو

اصل میں دوسرے مصرعے کی سمجھ نہیں آئے
بہت شکریہ
درِ اثباتِ ذات: ذات کے اثبات کا دروازہ
باز کرنا: کھولنا
 
واہ سبحان الله ...کیا کہنے فاتح صاحب !
ماشاء الله نظم خوب ہی کہی اپ نے ...
آپکے زور کلام اور تخیل کی بلند پروازی نے نظم کو ایسا سوز وگداز بخشا ہے جو دھیرے دھیرے قاری کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے .
اتنی اچھی نظم ہماری نظروں سے پوشیدہ رہی ..
تاخیر کی لئے معذرت ....سلامت و شاد رہیے .
 
آپ کی ذرہ نوازی ہے ورنہ من دانم کہ من آنم
 
فاتح

لائبریرین
665780_10151082562017117_864998230_o.jpg
 
Top