اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

زیک

مسافر
ہمارے ہاں سکولوں کی چھٹیوں میں دو ہفتے رہ گئے ہیں۔ چھٹیوں میں کوئی سیر کے پلان کا بھی کچھ کرتے ہیں
 

یاز

محفلین
کیمرہ بدلنے کے علاوہ کوئی نہیں۔ آپ کے پاس شاید ڈی 5000 سیریز کا کیمرہ ہے؟
جی بالکل۔
ہمارے لئے سوفٹ ویئر اپگریڈ سے زیادہ ترجیحی کام اگلے ٹرپ سے قبل لینز اور مرر کی صفائی کروانا ہے، کہ گزشتہ دو تین ٹرپس میں بہت مٹی پھانکی کیمرے نے۔
 

زیک

مسافر
جی بالکل۔
ہمارے لئے سوفٹ ویئر اپگریڈ سے زیادہ ترجیحی کام اگلے ٹرپ سے قبل لینز اور مرر کی صفائی کروانا ہے، کہ گزشتہ دو تین ٹرپس میں بہت مٹی پھانکی کیمرے نے۔
مرر اور سینسر کی صفائی تو کروانی پڑے گی۔ لینز کے اندر اگر مٹی کے ذرات نہیں گئے تو وہ تو آسان کام ہے۔

کیمرہ اپگریڈ کے بارے میں ٹام ہوگن کا کہنا ہے:
You have a D40, D40x, D50, D60, D3xxx, or D5xxx | DSLRBodies | Thom Hogan
 

محمد وارث

لائبریرین
اپنا بھی اس سال ۔۔۔۔۔۔۔۔

پھر سے کہیں نہ جانے کا ارادہ ہے۔ :)
 
Top