طلعت حسین کے بے لاگ تجزیوں اور غیر جانبدار شخصیت سے انکار تو ممکن نہیں ، مگر ایک انفرادی خوبی یہ بھی ہے کہ طلعت ایسے وقت میں بھی جب کہ سارا میڈیا سارے صحافی بہاؤ پر بہہ رہے ہوتے ہیں وہ ایسی باتوں پر بھی نظر رکھتے ہیں جن کو کوئی لائق توجہ نہیں سمجھتا۔
اس سچائی سے انکار ممکن نہیں۔۔
یہ صرف اور صرف ہماری اور ہمارے میڈیا کی کمزوری ہے کہ اس معاملے کو انٹرنیشنل لیول پر ہائی لائٹ کرنے میں ناکام رہے۔
نام نہاد سیکولرازم کا پول انہی باتوں سے کھل جاتا ہے