اسکول کے کتب خانے : تبصرہ و تجاویز

عائشہ عزیز

لائبریرین
شگفتہ اپیا ، چاچو ، مقدس اپیا

سوری میری کلاسز شروع ہوگئیں ہیں اس لیے اب زیادہ کام نہیں کر پاؤں گی۔ شگفتہ اپیا آپ مجھے اپڈیٹ کا کوئی کام ہو تو دے دیں ، ٹائپنگ چھٹی والے دن کردیا کروں گی۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شمشاد لالہ میں نے عائشہ سے پوچھا تھا اور اس نے مجھے بتا بھی دیا ، لیکن وہ بتا رہی تھی کہ مقدس اب کام کریں گی،
اب مجھے کنفرم نہیں ہے تو میں کیسے کر سکتی ہوں ؟؟:rolleyes:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ذوالقرنین بھائی آپ کو جس پیج کے لیے ٹیگ کیا گیا تھا وہ ہوچکا ہے۔
سیدہ شگفتہ اپیا آپ کو جس پیج کے لیے ٹیگ کیا گیا تھا وہ ہوچکا ہے اب آپ کے لیے نیا پیج حاضر ہے :)

السلام علیکم ، عائشہ شاید وہ نیا صفحہ بھی ٹائپ ہو چکا ہے ، اب کوئی اور صفحہ دے دیں (آسان سا :blushing:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم ، عائشہ شاید وہ نیا صفحہ بھی ٹائپ ہو چکا ہے ، اب کوئی اور صفحہ دے دیں (آسان سا :blushing:)
وعلیکم السلام اپیا :)
اپیا وہ فہرست والے آسان صفحے تو شاید ختم ہوگئے ہیں آپ یوں کریں آخری پیغام میں جہاں مقدس اپیا نے سید زلفی بھائی کو ٹیگ کیا ہے وہاں سے پیج نمبر 163 لے لیں۔ زلفی بھیا کو وہاں پر بتا دیتے ہیں کہ وہ والا پیج نہ کریں۔ :)
 
Top