اسکول کے کتب خانے : تبصرہ و تجاویز

عائشہ عزیز نے 'اپڈیٹ زون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 27, 2012

  1. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    السلام علیکم !

    نئی کتاب "اسکول کے کتب خانے" پر کام شروع ہوچکا ہے۔یہ ٹاپئنگ چونکہ لائبریری ٹیگ کھیل کی تحت کی جا رہی ہے اس لیے آپ سب اپنا اسکین صفحہ ٹائپ کرنے کے بعد ٹائپنگ ٹیم میں سے کسی دوسرے ممبر کو اگلے اسکین صفحے کے لیے ٹیگ کیجئے۔
    ٹائپنگ ٹیم​
    شمشاد چاچو​
    محمد امین بھیا​
    محب علوی بھیا​
    مقدس اپیا​
    ذوالقرنین بھائی​
    *ساجد* لالہ​
    "اسکول کے کتب خانے" کی اپڈیٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  2. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    ذوالقرنین بھائی آپ کو جس پیج کے لیے ٹیگ کیا گیا تھا وہ ہوچکا ہے۔
    سیدہ شگفتہ اپیا آپ کو جس پیج کے لیے ٹیگ کیا گیا تھا وہ ہوچکا ہے اب آپ کے لیے نیا پیج حاضر ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,293
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں نے اپنا کام مکمل کر کے پوسٹ کر دیا ہے اور مانو بلی کی طرف سے اپڈیٹ بھی کر دیا ہے۔

    مزید کام جلد دے دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مجھے کون کون سے صفحے دیئے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عائشہ عزیز اس صفحے کو اپڈیٹ کیوں نہیں کیا جا رہا؟

    میں نے اسکین صفحہ 71 تا 80 (جو مجھے دیئے تھے) لکھ کر پوسٹ کر دیئے ہیں۔

    اب کون سے صفحات مجھے دینے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عائشہ عزیز یہ دھاگہ یہاں ہی کیوں رُکا ہوا ہے؟ اگر یہاں اپڈیٹ کی ضرورت نہیں تو اسے کسی دوسرے دھاگے میں ضم کر دیتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سیدہ شگفتہ سکین صفحہ 78 صحیح سے اسکین نہیں ہے۔ اس لیے میں نے نہیں کیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    چاچو اپڈیٹ والے دھاگے میں تبصرے نہ کریں ناں سب لوگ وہاں صرف اپڈیٹ ہی دینی ہے۔ آپ پلیز اپڈیٹ والے دھاگے سے غیر متعلقہ پیغامات یہاں منتقل کردیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    مقدس اپیا آپ نے بہت اچھا کام کیا اپڈیٹ میں :)
    وہ ناں لنک یہاں کام نہیں کررہے ہیں آپ پلیز ان کو دوبارہ چیک کر لیجئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    مین گھر جا کر دیکھتی ہوں عائشہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں نے اپڈیٹ والے دھاگے سے تبصرے نکال کر یہاں منتقل کر دیئے ہیں۔

    میرے لیے مزید کام؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    آپ کے لیے مزید کام حاضر ہے چیک کرلیں چاچو ۔
     
  15. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    السلام علیکم ، اس کی ضرورت نہیں ہے شمشاد بھائی ، اسکین صفحات کی ترتیب کتاب کے صفحات سے مماثل رکھنے کی وجہ سے عنوانات کو بھی میں نے الگ ہی اسکین کر لیا تھا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عائشہ عزیز بچہ میں نے اپنا کام ختم کر دیا ہے۔ مزید کام دینا ہے تو دے دو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    چاچو آپ تھوڑا ریسٹ لینا چاہیں تو لے لیں آپ نے کافی کام کیا ہے۔ اگر پھر بھی آپ کہیں تو اور پیجز پوسٹ کردوں گی۔
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں فارغ ہوں، دفتر سے بھی چھٹیاں ہیں، اس لیے کہہ رہا تھا کہ کام دے دو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    جی اچھا ابھی دیتی ہوں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر