اسکول کے کتب خانے : تبصرہ و تجاویز

عائشہ عزیز نے 'اپڈیٹ زون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 27, 2012

  1. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    شگفتہ اپیا ، چاچو ، مقدس اپیا

    سوری میری کلاسز شروع ہوگئیں ہیں اس لیے اب زیادہ کام نہیں کر پاؤں گی۔ شگفتہ اپیا آپ مجھے اپڈیٹ کا کوئی کام ہو تو دے دیں ، ٹائپنگ چھٹی والے دن کردیا کروں گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    203,317
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں نے اپنا کام ختم کر دیا ہے۔

    نیا کام دینا ہے تو جلد دے دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,245
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    میں کوشش کرتی ہوں کہ عائشہ کے حصے کا کام کر سکوں، سیدہ شگفتہ اپیا آپ مجھے بتا دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    203,317
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو عائشہ سے ہی کیوں نہیں پوچھ لیتیں کہ کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,245
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    شمشاد لالہ میں نے عائشہ سے پوچھا تھا اور اس نے مجھے بتا بھی دیا ، لیکن وہ بتا رہی تھی کہ مقدس اب کام کریں گی،
    اب مجھے کنفرم نہیں ہے تو میں کیسے کر سکتی ہوں ؟؟:rolleyes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    تھینکس ناعمہ ، میں آپ کو لکھ رہی ہوں اس بارے میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,245
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    جی ٹھیک ہے اپیا ۔
     
  8. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,245
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    شمشاد لالہ یہ ٹائپنگ کے ربط میں مجھے بہت سے گڑ بڑ محسوس ہو رہی ہے۔ کیا آپ نے اس کو چیک کیا ؟؟
    اس کے علاوہ یہ بھی مینشن نہیں کیا گیا کہ کس نے کمپلیٹ کی !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    203,317
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مقدس نے کچھ تقسیم کا کام کیا تو ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    دراصل ایک ہی ربط ہر صفحہ میں شامل ہو گیا ہے وہاں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,245
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اب سارا ٹھیک کرنا ہوگا اپیا ۔ ہے نا؟؟
     
  12. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,245
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    شمشاد لالہ آپ ربط ٹھیک کر دیں گے اب ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    جی ناعمہ ، یہ ٹھیک کرنا ہو گا ۔ شمشاد بھائی وہاں رسائی رکھتے ہیں تو وہ خود بھی کر سکیں گے ، شمشاد بھائی دیکھیے گا پلیز وہاں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,245
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    جی ٹھیک ہے اپیا ۔
     
  15. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,245
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    ٹائپنگ کرنے میں زیادہ ٹائم لگتا ہے ورنہ اپڈیٹ کا کام میں کرسکتی ہوں چاچو اینڈ اپیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    203,317
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مانو بلی، بہتر ہے تم ہی یہ اپڈیٹ والا کام کر دو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    جی چاچو :)
     
  19. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    السلام علیکم ، عائشہ شاید وہ نیا صفحہ بھی ٹائپ ہو چکا ہے ، اب کوئی اور صفحہ دے دیں (آسان سا :blushing:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    وعلیکم السلام اپیا :)
    اپیا وہ فہرست والے آسان صفحے تو شاید ختم ہوگئے ہیں آپ یوں کریں آخری پیغام میں جہاں مقدس اپیا نے سید زلفی بھائی کو ٹیگ کیا ہے وہاں سے پیج نمبر 163 لے لیں۔ زلفی بھیا کو وہاں پر بتا دیتے ہیں کہ وہ والا پیج نہ کریں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر