اسکول کے کتب خانے : تبصرہ و تجاویز

عائشہ عزیز نے 'اپڈیٹ زون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 27, 2012

  1. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    ٹھیک ہے وہ صفحہ میں کر رہی ہوں :happy: تھینکس عائشہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    جی میں وہاں بتا دیتی ہوں۔:)
     
  3. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    محب علوی بھیا
    خرم شہزاد خرم بھیا
    محمد امین بھیا

    آپ لوگوں کو کچھ صفحات ٹیگ کیے گئے ہیں اسکول کے کتب خانے میں
    اگر آپ ابھی کچھ بزی ہیں تو یہاں بتا دیں تاکہ وہ کام کسی اور کے حوالے کیا جا سکے

    خبریں ختم ہوئیں
    ہی ہی ہی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مانو بلی میرا کام ختم کہ صفحہ 152 سے لیکر 160 تک لکھ کر پوسٹ کر دیئے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    جی چاچو میں اپڈیٹ کردیتی ہوں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    ڈانٹ کیوں رہی ہو؟؟؟ :cry:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    اپسسسس اچھے بھیا اپیا ڈانٹ تھوڑی نا رہی ہیں ۔ آپ مصروف ہیں تو کوئی بات نہیں ہم لوگ کردیں گے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    ہی ہی ہی میں تو مذاق کر رہا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    :)
     
  10. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    میں تو ڈانٹ رہی تھی
    ہی ہی ہی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    :) :) :)
     

اس صفحے کی تشہیر