اسکول کے کتب خانے : تبصرہ و تجاویز

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم !

نئی کتاب "اسکول کے کتب خانے" پر کام شروع ہوچکا ہے۔یہ ٹاپئنگ چونکہ لائبریری ٹیگ کھیل کی تحت کی جا رہی ہے اس لیے آپ سب اپنا اسکین صفحہ ٹائپ کرنے کے بعد ٹائپنگ ٹیم میں سے کسی دوسرے ممبر کو اگلے اسکین صفحے کے لیے ٹیگ کیجئے۔
ٹائپنگ ٹیم​
شمشاد چاچو​
محمد امین بھیا​
محب علوی بھیا​
مقدس اپیا​
ذوالقرنین بھائی​
*ساجد* لالہ​
"اسکول کے کتب خانے" کی اپڈیٹ
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے اپنا کام مکمل کر کے پوسٹ کر دیا ہے اور مانو بلی کی طرف سے اپڈیٹ بھی کر دیا ہے۔

مزید کام جلد دے دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
عائشہ عزیز اس صفحے کو اپڈیٹ کیوں نہیں کیا جا رہا؟

میں نے اسکین صفحہ 71 تا 80 (جو مجھے دیئے تھے) لکھ کر پوسٹ کر دیئے ہیں۔

اب کون سے صفحات مجھے دینے ہیں؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ عزیز یہ دھاگہ یہاں ہی کیوں رُکا ہوا ہے؟ اگر یہاں اپڈیٹ کی ضرورت نہیں تو اسے کسی دوسرے دھاگے میں ضم کر دیتے ہیں۔
چاچو اپڈیٹ والے دھاگے میں تبصرے نہ کریں ناں سب لوگ وہاں صرف اپڈیٹ ہی دینی ہے۔ آپ پلیز اپڈیٹ والے دھاگے سے غیر متعلقہ پیغامات یہاں منتقل کردیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے اپڈیٹ والے دھاگے سے تبصرے نکال کر یہاں منتقل کر دیئے ہیں۔

میرے لیے مزید کام؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سیدہ شگفتہ سکین صفحہ 78 صحیح سے اسکین نہیں ہے۔ اس لیے میں نے نہیں کیا۔

السلام علیکم ، اس کی ضرورت نہیں ہے شمشاد بھائی ، اسکین صفحات کی ترتیب کتاب کے صفحات سے مماثل رکھنے کی وجہ سے عنوانات کو بھی میں نے الگ ہی اسکین کر لیا تھا ۔
 
Top