اسپیشل زردہ

ملائکہ

محفلین
جزاک اللہ۔ :)
میں نے اس بیان کو پرنٹ کروا کر فریم کروا لیا ہے تا کہ سند رہے :) ۔پر یہ محترمہ کیا ہوتا ہے؟ :shock:

زردہ دیکھنے میں بہت اچھا لگ رہا ہے ملائکہ اور مجھے یقین ہے کھانے میں بھی اتنا ہی مزیدار ہو گا۔ (y)
آپ کی پوسٹس دیکھ کر مجھے اکثر موٹیویشن ہوتی ہے کہ میں بھی اتنی ریگولر ہو جاؤں کچن میں۔ لیکن :roll: ۔
بیکنگ کی اگلی باری کب آئے گی ویسے؟
پتہ نہیں کب آئے گی جب موڈ بن جائے میرا تو پھر میں رکتی ہی نہیں ہوں نا :) آپ بھی کچھ اچھا سا بنا کر پوسٹ کریں ۔۔۔ میں نے بہت عرصے سے سوچا ہوا تھا کہ زردہ میں ضرور ٹرائی کروں گی۔۔۔ آخر کار اب کر ہی لیا۔۔۔ :)
 

عینی شاہ

محفلین
گریٹ زردہ ملائکہ :thumbsup::thumbsup:یہ تم نے بنا کیسے لیا ہے یہ تو بہت مشکل سے بنتا ہوتا ہے :surprise:افف کتنے مشکل مشکل کھانے پکا جاتی ہو تم :confused3::confused3:
 

شمشاد

لائبریرین
زبردست زبردست اور بہت ہی زبردست

دیکھنےمیں تو بہت زیادہ اچھا لگ رہا ہے تو کھانے میں بھی بہت اچھا ہو گا اور سونے پر سہاگہ یہ جو تم نے اس کو سجایا ہے گویا نہلے پر دہلا مارا ہے۔

سو میں سے پورے سو نمبر۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی ہر دھاگے میں اپنی شادی کا مسئلہ چھیڑ لیتے ہیں۔ حالانکہ کتنی دفعہ بتایا ہے کہ میرے شادی دفتر میں آ جائیں، چند دنوںمیں مسئلہ حل ہو جائے گا۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
پتہ نہیں کب آئے گی جب موڈ بن جائے میرا تو پھر میں رکتی ہی نہیں ہوں نا :) آپ بھی کچھ اچھا سا بنا کر پوسٹ کریں ۔۔۔ میں نے بہت عرصے سے سوچا ہوا تھا کہ زردہ میں ضرور ٹرائی کروں گی۔۔۔ آخر کار اب کر ہی لیا۔۔۔ :)
ماشاءاللہ آپ کافی ایکٹو ہیں نا۔ میری بات کریں تو کاہلی+مصروفیت+موڈ کا اکٹھ ہو جائے تو پھر پہلے تو کچھ بنتا نہیں ہے۔ بنا لیا جائے تو تصویر نہیں بنتی۔ تصویر بن جائے تو اپلوڈ نہیں کی جاتی اور اگر وہ بھی ہو جائے تو پوسٹ کون کرے :idontknow2: ۔ لیکن کچھ پوسٹ کرنے کی کوشش کروں گی ان شاءاللہ۔ :)
 

ملائکہ

محفلین
زبردست زبردست اور بہت ہی زبردست

دیکھنےمیں تو بہت زیادہ اچھا لگ رہا ہے تو کھانے میں بھی بہت اچھا ہو گا اور سونے پر سہاگہ یہ جو تم نے اس کو سجایا ہے گویا نہلے پر دہلا مارا ہے۔

سو میں سے پورے سو نمبر۔
تھیک یو چچا جی اتنی ساری تعریف کرنے کا :) اب پورے نمبر مل گئے نا آپ سے اب کوئی مجھے کچھ نہیں کہہ سکتا :)
 

ملائکہ

محفلین
ماشاءاللہ آپ کافی ایکٹو ہیں نا۔ میری بات کریں تو کاہلی+مصروفیت+موڈ کا اکٹھ ہو جائے تو پھر پہلے تو کچھ بنتا نہیں ہے۔ بنا لیا جائے تو تصویر نہیں بنتی۔ تصویر بن جائے تو اپلوڈ نہیں کی جاتی اور اگر وہ بھی ہو جائے تو پوسٹ کون کرے :idontknow2: ۔ لیکن کچھ پوسٹ کرنے کی کوشش کروں گی ان شاءاللہ۔ :)
اتنی ساری مشکلات کا بتا کر پھر امید دلا دی لیکن پھر بھی امید پر دنیا قائم ہے۔۔۔:party::heehee:
 
Top