اسٹیویا کیا ہے؟ اور اسے کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ ویڈیو

یہ نوکریاں دلوانے پر ہمارے سارا کمیشن ہمیں دیا جائے!!!
کمیشن لینا اور دینا قابل گرفت اور جرم ہے ۔ سوچ لیں،ایسا نہ ہو ہمیں آپ سے ملاقات کے لیے مالک ہوٹل سے تھوڑا آگے سینٹرل جیل پر آنا پڑے ۔
 
سید عمران

محفلین

روکڑا نکالنے سے بچنے کے لیے الٹے سیدھے بہانے نہ بنائیں اور جلد از جلد کمیشن کے پچیس ہزار ادھر لائیں!!!
:bringiton::bringiton::bringiton:
 
بھتہ مانگ رہے ہیں وہ بھی سرعام ،ہم ابھی منتظم صاحب کو آواز دیتے ہیں ۔
منتظم صاحب جلدی آئیں ،دیکھیں یہاں گنگ وار لیاری کا سرغنہ ہمیں دھمکا رہا ہے ۔
 
بھتہ نہیں ایک دم جائز کمیشن۔۔۔
منتظم صاحب آج کل کہیں ادھر ادھر ہوگئے ہیں، آپ ناحق انہیں آوازیں دے رہے ہیں!!!
 
Top