اسٹیویا کیا ہے؟ اور اسے کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ ویڈیو

سید عمران

محفلین
ایسے تو ویڈیو میں بھی ایک فیصل آبادی شخص کا ذکر ہے۔

لیکن ہم چاہتے ہیں کہ کوئی خود چل کر ہمارے پاس آئے سدا لگائے کہ "اسٹیویا لے لو اسٹیویا" :) :) :)
اس کے لیے آپ کو بیگم الہ دین کی خدمات حاصل کرنی ہوں گی۔۔۔
انہیں کے پاس آتے ہیں اس قسم کے لوگ، چراغ لے لو!!!
 

سید عاطف علی

لائبریرین
مزید یہ کے اس کا بیج ہوتا ہے یا قلم کے ذریعے لگ جاتا ہے عام نرسری سے مل جائے گا ۔۔۔کتنے تک میں ۔۔۔۔۔۔
اس کا جواب تو وڈیو میں دیا گیا ہے ۔ البتہ کراچی ان میٹھے پتوں کو راس آتا ہے یا نہیں یہ سوال محمد احمد بھیا کر چکے ہیں اور اس کے لیے شاید منگوا کر تجربہ کرنا پڑے ۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ہم کسی سدا لگانے والے کا انتظار کر رہے ہیں اور عمران بھائی ہمیں کسی نہ کسی کام پر لگانے پر تُلے ہوئے ہیں۔ :)
 

اکمل زیدی

محفلین
یہاں بھلے نہ آئے وہاں تو آ جائے جہاں ہم ہیں۔ :)

ویسے ایک دوست نے فیصل آباد سے بیچ منگوائے ہیں۔ اُن کے ساتھ ہی کچھ سیٹنگ بناتے ہیں۔
احمد بھائی اس بار جہاں بھی چائے پارٹی ہو ضرور آیئے ۔۔ہم بھی آئینگے۔۔۔۔
بیج لانا نہ بھولیے گا ۔ ۔ ۔
 
Top