ساتھ تھوڑی سی تفصیل بھی لکھ دیجئے کہ سٹار بکس والے اپنی ایک مخصوص کافی کے رنگ کو بہتر بنانے کے لئے مردہ حشرات یا مردہ کیڑوں کو پیس کر پاؤڈر کی شکل میں استعمال کرتے ہیں
ساتھ تھوڑی سی تفصیل بھی لکھ دیجئے کہ سٹار بکس والے اپنی ایک مخصوص کافی کے رنگ کو بہتر بنانے کے لئے مردہ حشرات یا مردہ کیڑوں کو پیس کر پاؤڈر کی شکل میں استعمال کرتے ہیں
شکل تو ایسی بنائی ہے کہ دن میں تین ٹائم یہی کافی پیتی رہی ہیں بھتیجی
کیا اس دنیا میں صرف وہی ٹاپکس ڈسکس ہوتے ہیں جن کا ہماری لائف میں عمل دخل ہو؟؟؟شکل تو ایسی بنائی ہے کہ دن میں تین ٹائم یہی کافی پیتی رہی ہیں بھتیجی
ٹاپک ڈسکس ہونا اور بات ہے، ایسی شکل بنا کر محض چڑانا اور باتکیا اس دنیا میں صرف وہی ٹاپکس ڈسکس ہوتے ہیں جن کا ہماری لائف میں عمل دخل ہو؟؟؟
بیر بہوٹی کیا ہے؟ہم نے تو ٹڈی کھائی ہے اور وہ حلال ہے اسی طرح بیر بہوٹی کے متعلق بھی شنیدن ہے کہ حلال ہے۔
ویسے فقہ کے بنیادی اصول کے مطابق ہر شے حلال ہے جب تک کہ اس کی حرمت کی بابت کوئی حکم موجود نہ ہو
ری ایکشن تھا چچا! وہ تو بنتا ہے نا آفٹرآل آئی ایم آ گرلٹاپک ڈسکس ہونا اور بات ہے، ایسی شکل بنا کر محض چڑانا اور بات
ویسے چاکلیٹ کھانے والوں کے لیے اطلاع ہے کہ ایک چاکلیٹ میں کم از کم 15 کاکروچز کے اعضا ہوتےہیں
گرل شرل کا پتہ نہیں البتہ یہ پتہ ہے کہ آپ میری اچھی سی بھتیجی ہیںری ایکشن تھا چچا! وہ تو بنتا ہے نا آفٹرآل آئی ایم آ گرل
اسکا ربط دیجئے بھائی جی
ممکناپکو یقین نہیں
میں یہیں محفل میں پہلے لکھ چکا ہوں
ویسے اپس کی بات ہے کہ جو اٹا اپ اور ہم کھاتے ہیں اس میں کئی قسم کے کیڑے پسے ہوئے ہوتے ہیں۔