اسٹار بکس کافی کی خبر

x boy نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 16, 2014

  1. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ویسے یہ مگر مچھ آپنے کس کا نام رکھا ہے؟:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    گھڑیال کا۔۔۔ اور وہ بھی میں نے نہیں رکھا۔۔۔ بلکہ اس ریستوران والوں نے رکھا ہوا ہے جو ان کی ویب سائٹ پر بھی لکھا ہوا ہے۔ آپ بھی پڑھ لیں:
    http://www.tuscanbbq.co.za/Tuscan_BBQ
    :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  3. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    زیک کے شکریے کے ساتھ کہ جنھوں نے متعلقہ دھاگے کا لنک دیا۔۔۔ اور ہمیں آپ کے سوال کا جواب وہیں مل گیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,393
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
    یہ طب یونانی کی اکثر ادوایات میں بھی استمعال ہوتی ہے (قیصرانی بھائی کی خصوصی توجہ کے لئے) ​
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • زبردست زبردست × 1
  5. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    میں نے تو کچھ بھی نہیں کہا بھیا میں تو معصوم ہوں :happy:
     
  6. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    سارا ذائقہ اس کی دم میں ہوتا ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  7. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,393
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ عموماََ بارش کے بعد زمین سے باہر آتی ہیں اور جب اسے ہاتھ میں پکڑو تو یہ اپنی ٹانگیں سکیڑ کر جسم کے اندر کر کے بے حس و حرکت ہو جاتی ہے
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 18, 2014
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,541
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    جو بھی ہو یہ میری پسندیدہ کافی ہے ۔ ;)
     
  10. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    مگرمچھ کی دم کسی کو پڑجائے۔۔۔یعنی اس سے دُم کھانے کے بعد ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جب آپ دم کھا چکے ہوتے ہیں تو پھر پڑنی تو ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سنا ہے کہ انسان جو جانور کھائے اس جانور کی صفات انسان میں پیدا ہوجاتی ہیں ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    شاید آپ نے کبھی بھیڑ نہیں کھائی :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کھائی ہے نا بہت، اسی لئے تو اتنا شریف ہوں :rolleyes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    اس پر ایک لطیفہ یاد آ گیا، تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ
    ہائے میں مر گئی، انا ٹیسٹی آٹا :p
     
  16. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    مجھے کیا لکھنا چاہیئے یہ سب پڑھ کے ؟؟؟ :noxxx:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کوئی حال نہیں !!! یارو مانا کہ کیڑے آ ہی جاتے ہوں گے آٹے میں یا چاولوں میں غلطی سے " میں انتہائی حساس طبیعت کا مالق ہونے کے باعث انکار پے بضد رہنا چاہوں گا :censored: " لیکن یوں سرِ عام اِس بات کا احساس دِلانا کیا اِس قدر ضروری ہے ؟؟؟ یقین مانو میں جج ہوتا تو آپ سب کو کم از کم 1 گھنٹہ قیدَ با مشقت کی سزا سناتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہُنہ!!! :hot:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    دل چھوٹا نہ کیجئے اور ایک گھنٹے کا لیکچر دے دیجئے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اگر ایسا ہوتا تو آج تمام دنیا کے انسان مرغیوں کی طرح ٹھونگے مار رہے ہوتے اور انڈوں پر بیٹھنا شروع کر چکے ہوتے :laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  20. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اللہ کا واسطہ ہے لئیق بھائی اپنے الفاظ واپس لے لیجیئے ورنہ یہاں وہ وہ صفات کا تزکرہ چل نکلے گا کہ بات چُھپائے نہیں چُھپنی پھر :eek:
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  21. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ارے !!! :eek: ۔۔۔۔۔ حضرت شائد آپ سمجھے نہیں میرا مطلب ، میں نے آپ سب کو سزا دینی ہے ، آپ سب نے مُجھ نونہال کو جان سے نہیں مارنا !! اوپر ذرا نظر دوڑایئے اور پھر بتلائیں کہ ایسے شریر بچوں کو الیکچر دینے کے بعد کیا میرا جاںبحق ہونا یقینی نہیں ؟؟ :timeout:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر