اسٹار بکس کافی کی خبر

قیصرانی

لائبریرین

فاتح

لائبریرین
ہم نے تو ٹڈی کھائی ہے اور وہ حلال ہے اسی طرح بیر بہوٹی کے متعلق بھی شنیدن ہے کہ حلال ہے۔
ویسے فقہ کے بنیادی اصول کے مطابق ہر شے حلال ہے جب تک کہ اس کی حرمت کی بابت کوئی حکم موجود نہ ہو
 

x boy

محفلین
لیں اب تو معاملہ اور بھی اچھا ہوگیا ، یو این نے اجازت دے دی ،
میں خود تو نہیں کھاسکتا ، لیکن جن کو قباحت نہیں وہ شوق سے کھائیں۔
 
Top