اسٹار بکس کافی کی خبر

x boy

محفلین
چکی کا
مگر ہر قسم کے آٹے میں شامل ہوتے ہیں
یہی نہیں بلکہ چاول وغیرہ میں بھی بہت سے کیڑے جو نہایت چھوٹے ہوتے ہیں بھی شامل ہوتے ہیں۔ یہ کیڑے ہوتے ہیں۔ بیکٹیریا نہیں
الحمدللہ
ہم تو اپنے گھر میں بہترین گندم کا آٹا لاتے ہیں اور اپنے آنکھوں کے سامنے پسوا سکتے ہیں
اور چاول باسمتی پسند کرتا ہوں جو انتہائی صاف ستھرا ہوتا ہے اور پکانے سے پہلے کئیں بار دھوتیں جب تک کلئیر پانی نہ ہوجائے۔
 
جب گندم کاشت ہوتی ہے تو اس کو کھاد دی جاتی ہے ۔عموما اچھی کھاد ارگینگ ہوتی ہے جو جانوروں کے فضلے سے بنی ہوتی ہے۔ یہ تو پاکستان میں عام ہے
اپنے سامنے پسوانا اس بات کی گارنٹی نہیں کہ اس میں کیڑے نہیں پسے ہوئے۔ یہ تو ہو ہی نہیں سکتا کہ آٹے میں کئی اقسام کے کیڑے نہ پسے ہوں ۔بلکہ پسے ہوتے ہیں اور اپ کے سامنےپسے ہوتے ہیں مگر اپ دیکھ نہیں سکتے
 
جزاک اللہ
 
ماہی احمد

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
ساتھ تھوڑی سی تفصیل بھی لکھ دیجئے کہ سٹار بکس والے اپنی ایک مخصوص کافی کے رنگ کو بہتر بنانے کے لئے مردہ حشرات یا مردہ کیڑوں کو پیس کر پاؤڈر کی شکل میں استعمال کرتے ہیں
رنگ کو بہتر کر نے کے لیے حشرات کا پاؤڈر کیوں ۔ اس کے لیے تو کوئی رنگ ہی استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کی وجہ کوئی اور تو نہیں؟:)
 
ماہی احمد

لائبریرین
جو کہہ دیا سو کہہ دیا۔ بات پر قائم رہنا چاہئے :)
اچھا!!! چائے
article-2003784-0A6B01E2000005DC-770_468x396.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
رنگ کو بہتر کر نے کے لیے حشرات کا پاؤڈر کیوں ۔ اس کے لیے تو کوئی رنگ ہی استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کی وجہ کوئی اور تو نہیں؟:)
اس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی تھی کہ یہ حشرات جو کیکٹس کے سرخ بیریوں کو کھاتے ہیں، سے یہ رنگ حاصل ہوتا ہے۔ اس بارے راوی خاموش تھا کہ بیری براہ راست کیوں نہیں استعمال ہو سکتی :)
 
فاتح

لائبریرین
Top