اسٹائلو سینڈلز

تعبیر

محفلین
5329_1029907086964_1803983679_73762_6182871_n.jpg



5329_1029907126965_1803983679_73763_2899174_n.jpg




5329_1029907166966_1803983679_73764_6773818_n.jpg



5329_1029907206967_1803983679_73765_425509_n.jpg
 

تعبیر

محفلین
اچھی ہیں۔


سر پر دے مارنے کے لیے;)

سع کس کا ہو یہ تو بتایا ہی نہیں :)


اچھی ہیں مگراونچ ہیل سے ویسے ہی ڈر لگتا ہے

اس ڈر کا پس منظر کیا ہم جان سکتے ہیں :confused: :)


اس کی ضرور کچھ وجہ تو ہوگی
یہ آپ اچانک سے کیسے بول پڑے ہیں مجھے تو اب آپ کی بھی کوئی نا کوئی وجہ لگ رہی ہے :)
 

ریحان

محفلین
پتا نہیں پر یہ ۔۔ خواتین کی پراڈیکس پر مرد حضرات کیا تبصرات کر رہے کہ اچھے ہے کہ کیسے ہیں !!! :raisedeyebrow:
 

تعبیر

محفلین
ارے ریحان سمجھا کریں نا مسقبل میں بری بنانے میں آسانی ہو گی نا اسطرح ان حضرات کو
 

ملائکہ

محفلین
ویسے ہیں تو بہت اچھی پر میں اتنی ہیل پہننے کا رسک لیتی ہی نہیں پتہ چلے کہیں دھارااااااااااااااااااااااااامممممممممممم :biggrin: :biggrin:
 

علی ذاکر

محفلین
مجھے بھی یہی پسند آئ ہے میں اکثر اپنے دوستوں سے کہتا رہتا ہوں جامنی رنگ ایک دن پوری دنیا میں چھا جائے گا یونکہ یہ میرا پسندیدہ رنگ ہے !

مع السلام
 

تیشہ

محفلین
مجھے بھی یہی پسند آئ ہے میں اکثر اپنے دوستوں سے کہتا رہتا ہوں جامنی رنگ ایک دن پوری دنیا میں چھا جائے گا یونکہ یہ میرا پسندیدہ رنگ ہے !

مع السلام




کیا چھا جائے گا :chatterbox: جامنی رنگ کا جوتا :chatterbox: اور ساری دنیا کے لوگوں کے سر :tongue: :battingeyelashes: یا پھر ۔ ۔
 

علی ذاکر

محفلین
کیا چھا جائے گا :chatterbox: جامنی رنگ کا جوتا :chatterbox: اور ساری دنیا کے لوگوں کے سر :tongue: :battingeyelashes: یا پھر ۔ ۔

باجو میں نے پیچھے ابو کاشان کے پیغام کا اقتباس لیا تھا پتہ نہیں اس کا ساتھ پیغام کیوں نہیں دکھائ دے رہا ؟

اور رہی بات جامنی رنگ کی تو یہ اپ مستقبل میں دیکھئے گا جب آہستہ آہستہ ہر یز جامی ہو جائے گی یہاں تک کہ انسان بھی جامنی انے لگ جائیں گے :grin:!

مع السلام
 
Top