تعارف اسلاف شناسی

وہ قومیں ہمیشہ زندہ و تابندہ رہتی ہیں جو اپنے اسلاف کے دامن سے خود کو وابستہ رکھتی ہیں۔ بدقسمتی سے آج ہم اپنے اسلاف کے طریقہ سے بہت دور ہوتے چلے جا رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہمیں ہر میدان میں تنزلی کا سامنا ہے۔ ہم کوشش کریں گے کہ یہاں دینی حوالے سے برصغیر کی اہم شخصیات کا تعارف اور ان کی تحریری خدمات کا تعارف پیش کریں۔
 
نایاب

لائبریرین
محترم محمد ثاقب رضا قادری صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
آپ کی تحریروں کا انتظار رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ حقیقت تو اپنی جگہ کہ " اسوہ حسنہ " صرف " قیل و قال " کے لیئے مخصوص کرتے ہم نے " اسلاف حقیقی " سے عملی دوری اختیار کر لی ۔۔
 
پذیرائی کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔ پہلی بار فورم استعمال کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی سیٹنگ سمجھنے میں کچھ وقت لگے گا ۔۔۔۔۔امید ہے کہ ارباب محفل تعاون فرمائیں گے
 
وہ قومیں ہمیشہ زندہ و تابندہ رہتی ہیں جو اپنے اسلاف کے دامن سے خود کو وابستہ رکھتی ہیں۔ بدقسمتی سے آج ہم اپنے اسلاف کے طریقہ سے بہت دور ہوتے چلے جا رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہمیں ہر میدان میں تنزلی کا سامنا ہے۔ ہم کوشش کریں گے کہ یہاں دینی حوالے سے برصغیر کی اہم شخصیات کا تعارف اور ان کی تحریری خدمات کا تعارف پیش کریں۔
سلام مسنون !!
بھائی جان بہترین پیش رفت مبارک ہو
 
میر انیس

لائبریرین
وہ قومیں ہمیشہ زندہ و تابندہ رہتی ہیں جو اپنے اسلاف کے دامن سے خود کو وابستہ رکھتی ہیں۔ بدقسمتی سے آج ہم اپنے اسلاف کے طریقہ سے بہت دور ہوتے چلے جا رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہمیں ہر میدان میں تنزلی کا سامنا ہے۔ ہم کوشش کریں گے کہ یہاں دینی حوالے سے برصغیر کی اہم شخصیات کا تعارف اور ان کی تحریری خدمات کا تعارف پیش کریں۔
خوش آمدید قادری صاحب بہت اچھا سلسلہ شروع کرنے جارہے ہیں میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
 
KwULv.png
 
الف عین

لائبریرین
خوش آمدید۔ پہلے اپنا تعارف تو کرائیں۔ اسلاف کے سلسلے کے مضامین اسلامی تعلیمات کے زمرے میں پوسٹ کریں
 
شمشاد

لائبریرین
وہ قومیں ہمیشہ زندہ و تابندہ رہتی ہیں جو اپنے اسلاف کے دامن سے خود کو وابستہ رکھتی ہیں۔ بدقسمتی سے آج ہم اپنے اسلاف کے طریقہ سے بہت دور ہوتے چلے جا رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہمیں ہر میدان میں تنزلی کا سامنا ہے۔ ہم کوشش کریں گے کہ یہاں دینی حوالے سے برصغیر کی اہم شخصیات کا تعارف اور ان کی تحریری خدمات کا تعارف پیش کریں۔
قادری صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔

یہاں اپنا تعارف دیں۔

دینی حوالے سے اہم شخصیات کا تعارف متعلقہ زمرے میں دیں تو سہولت رہے گی۔
 
Top