استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

:heehee:میں غیر ضروری گفتگو کرنا نہیں چاہتی اور تم میرے مراسلوں کے لطیفے بنا رہے ہو۔۔۔ :laugh:
آج مجھ پر "مسخرے پن" کا بھوت کچھ زیادہ ہی سوار ہے:rolleyes:
تفنن برطرف:آنٹی آپ سے اور علم اللہ بھائی سے گپیں لگا کر بہت مزہ آیا۔اب اجازت دیجیے۔
کچھ دیر سو لینا "صحت" کے لیے اچھا ہوتا ہے۔"کمپیوٹر" کی صحت کے لیے کہ اب وہ بے چارہ تھک کر گرم ہو جاتا ہے تو اسے ٹھنڈا ہونے کا موقع بھی تو ملنا چاہیے:biggrin:
 
محسن بھائی مجھے بھی بڑا اچھا لگا ۔میں کیسے کہ دوں کہ جایئے ۔
جانے والو ں کو آج تک کوئی نہیں روک سکا ہے تو میں کیسے یہ جرات کر سکتا ہوں ۔
لیکن سچی مجھے بھی خوب مزا آیا آپ سے باتیں کر کے اور مہ جبیں آنی سے بھی ۔
 
مہ جبین

محفلین

ذہین اور حاضر جواب لوگوں سے بات کرکے مجھے بھی بہت خوشی ہوتی ہے
اب کمپیوٹر کو کچھ دیر کے لئے فریج میں ٹھنڈا کرنے رکھ دو :D
 
علم اللہ بھائی آپ نے تو آج محفل میں رنگ جما دیا ، ماشا ئ اللہ محفل کے اراکین دل کھول کر داد و تحسین سے نواز رہے ہیں مبارک ہو ، مجھے دلی مسرت ہے کہ آپ نے کالج کی مصروفیات کے درمیان انتہائی دلچسپ روداد پیش کی ہے ، اللہ سے دعا ہے کہ آپ کا زور قلم اور مضبوط ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ذہین اور حاضر جواب لوگوں سے بات کرکے مجھے بھی بہت خوشی ہوتی ہے
اب کمپیوٹر کو کچھ دیر کے لئے فریج میں ٹھنڈا کرنے رکھ دو :D
مجھے بھی حاضر جواب لوگ بہت پسند آتے ہیں:love:
ایسا کر دیا تو پھر وہ ہمیشہ کے لیے ٹھنڈا پڑ جائے گا:ROFLMAO:
 
محسن بھائی مجھے بھی بڑا اچھا لگا ۔میں کیسے کہ دوں کہ جایئے ۔
جانے والو ں کو آج تک کوئی نہیں روک سکا ہے تو میں کیسے یہ جرات کر سکتا ہوں ۔
لیکن سچی مجھے بھی خوب مزا آیا آپ سے باتیں کر کے اور مہ جبیں آنی سے بھی ۔
یار تم کیا صبح کی نماز پڑھنے کے لیے ہی اٹھو گے محفل سے:sneaky:
 
علم اللہ بھائی آپ نے تو آج محفل میں رنگ جما دیا ، ماشا ئ اللہ محفل کے اراکین دل کھول کر داد و تحسین سے نواز رہے ہیں مبارک ہو ، مجھے دلی مسرت ہے کہ آپ نے کالج کی مصروفیات کے درمیان انتہائی دلچسپ روداد پیش کی ہے ، اللہ سے دعا ہے کہ آپ کا زور قلم اور مضبوط ہو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

شکریہ بھائی جان !
تھینک الوٹس۔۔:)
 
کیا بات ہے بھائی جان
یہ ہوئی نا بات ۔اب تو بزرگوں والے اثرات آنے لگ گئے ہیں ماشائ اللہ اب کچھ دعا کرانی ہوگی تو اسامہ بھائی زندہ باد
جانتے ہیں بھائی جان آپ نے جب یہ لنک دیا تو میں تھوڑی دیر کے لئے ٹھٹک سا گیاکہ پتہ نہیں معاملہ کیا دیکھنے کے بعد بھی سمجھ میں نہیں آیا
دوبارہ کمنٹ پڑھا اور ربط بھی تب پتہ چلا کہ ماجرا کیا ہے ۔ایسے مزا آیا ۔:)
آپ کا پھر سے شکریہ ۔
 
میں نے سوچا اس دھاگے میں آج کی تاریخ میں میرا مراسلہ آخری ہوگا یعنی ایک سو سولھواں ، تم نے جواب دے کر ایک سو سترھواں کردیا۔ اب ایک سو اٹھارہ مراسلے مبارک ہو۔:p
 
Top