اساتذہ کا عالمی دن

فرحت کیانی

لائبریرین
میں جاسمن لاریب مرزا ہادیہ مریم افتخار فرحت کیانی اور دیگر محفلین شفیق ہستیاں جو درس و تدریس کے مقدس پیشے سے وابستہ ہیں ،اُن تمام محفلین کو خراج تحسین اور سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔دعاگو ہوں کہ اللہ کریم آپ کو تدریس کے مقدس فرائض منصبی ادا کرنے پر آپ کو دنیاوی اور آخرت کی تمام نعمتوں سے سرفراز کرے ۔آمین
آمین اور بہت شکریہ۔
اساتذہ کے دن کی مبارکباد سب کے لیے کہ ہر اس شخص نے, جس نے کسی کو کچھ اچھا سکھایا, نے پیغمبرانہ پیشے کی پیروی کی۔ اب وہ مسجد, مدرسہ, سکول, کالج یا یونیورسٹی جیسی درسگاہ میں پڑھنا لکھنا سکھا رہا ہو یا ورکشاپ میں کسی کو کوئی ہنر سکھا رہا ہو۔ یا اردو محفل جیسے ہی کسی فورم پر کوئی اچھی بات سکھانے کا ذریعہ بنے۔
دعا ہے کہ سکھانے والے سکھانے کا مقصد سمجھ کر اور اس کی اہمیت کا احساس کر کے اپنا کام کر سکیں۔ ورنہ اکثر افسوس ہی ہوتا پے کہ شاید اس شعبے میں بھی شو شا زیادہ ہو گیا ہے اور معیار کی طرف توجہ کم۔
یہی وجہ ہے کہ آج کے استاد کو Happy Teachers Day کہلوانے کے لیے پہلے سکولوں میں اعلان کرنا پڑتا ہے اور بچوں کو بتانا پڑتا ہے کہ فلاں دن ٹیچرز ڈے ہے۔ گھروں سے کارڈ بنا کر لاو یا سکول میں بیٹھ کر بناو۔
 

سید عمران

محفلین
کون ہو سکتے ہیں تو پرانے محفلین ہی جانتے ہوں گے۔ :p تجسس سے تو ہم بھی بھرے پڑے ہیں :p
ویسے سوچنے والی بات ہے کہ کون ہو سکتے ہیں؟؟ :daydreaming: آپ کو تجسس نہیں ہو رہا؟؟ :p
کچھ کچھ علم جاسمن صاحبہ کو بھی ہے....
یہ دوسرا کون سا جوڑا ہے؟:)
انہیں پہلے کا علم ہے...
 
Top