1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

اردو پوائنٹ بھی یونیکوڈ میں!

الف نظامی نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 15, 2006

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,347
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    صارف کی مرضی کا کی بورڈ لے آؤٹ

    منہاجین یہ واقعی اہم ہے۔ ہمارے ذہن میں بھی محفل پر یہ آپشن مہیا کرنے کا خیال کافی عرصے سے ہے مگر ابھی تک اس کا وقت نہیں مل سکا۔

    اضافہ: ہمارا آئیڈیا مختلف کی‌بورڈ لے‌آؤٹ کی آپشن دینے کا ہے نہ کہ صارف کو اپنا لے‌آؤٹ بنانے کی سہولت دینے کا۔
     
  2. منہاجین

    منہاجین محفلین

    مراسلے:
    672
    بہت شکریہ زکریا بھائی۔ اللہ کرے کہ وہ دن بھی آئے۔
     

اس صفحے کی تشہیر