اردو میں لیپ ٹاپ کے لیے متبادل نام کیا ہو گا؟

ضروری تو نہیں کہ لفظی ترجمہ کیا جائے۔

دستی کمپیوٹر میری رائے میں بہتر ہے۔
یہ تو پھر بھی آدھا ہی اردو میں ہوا نا
میری رائے میں تو لیپ ٹاپ ہی بہتر ہےکہ اب یہی مستعمل ہے۔
اردو کا دامن بہت وسیع ہے اور یہ کوئی فارمولا نہیں ہے کہ اس میں صرف عربی،فارسی یا ترکی کے الفاظ ہی شامل کیے جائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کمال قریشی صاحب کمال کا ترجمہ کیا ہے آپ نے۔

اردو محفل میں خوش آمدید

اپنا تعارف تو دیں۔
 
’’لیپ ٹاپ‘‘ کے لئے ۔۔۔ ’’آغوشیہ‘‘ اور ’’برقی بستہ‘‘ دونوں نام اچھے لگے۔
کسی بھی نام سے مانوس ہونے میں وقت بھی لگتا ہے اور کچھ بات اس نام کو استعمال کرنے کی بھی ہے۔
 
Top