الوداعی تقریب اردو محفل – ایک حسین شہرِ سخن

یہ کون سے اقتباسات ہیں بھئی!
کہیں پھر سے اپنی تعریفیں جمع تو نہیں کر رہیں؟ :ROFLMAO:
یہ ایک محفلین کی سلور جوبلی کی تیاری ہے، اللہ کرے وہ ہمیں محفل بند ہونے سے پہلے موقع دے دیں کیونکہ دو چار ہاتھ لب بام رہ گیا ہے دونوں جانب سے!
 
Top