مبارکباد اردو محفل کے نئے رکن حافظ مظفر محسن کا تعارف

مظفرمحسن

محفلین
تعارف----کے سلسلہ میں گزارش ھے--
میں حافظ مظفر محسن ھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاھور سے۔۔۔۔46 سال کا ھوں۔۔۔۔سب کو ادب سے بلاتا ھوں---جو مل جاے کھاتا ھوں--ھر روز نھاتا ھوں۔۔۔۔
شاعری کا شوق ھے۔۔۔۔۔۔جو دوستوں کو اچھا نھیں لگتا۔۔۔۔۔بےوزن جو ھوتی ھے۔۔۔۔
مرزا شعیب۔۔۔ایڈیٹر۔۔۔۔پھول۔۔۔۔سب سے زیادہ ناراص ھیں۔۔۔۔۔اور ذور دیتے ھیں کہ میں شاعری چھوڑ دوں۔۔۔
آٹھ کتابوں کا مصنف ھوں-------دوستوں مین۔۔۔۔۔عابد کمالوی۔۔۔۔سلیم ناز۔۔۔۔شاھین بھٹی۔۔۔علی نواز شاہ۔۔۔عزیر سلیم ۔۔۔۔۔فرحت عباس شاہ۔۔۔خرم شھزاد خرم۔۔۔۔رصی بھای۔۔۔۔۔شاکر بھای۔۔آف ملتان۔۔۔نزیر انبالوی۔۔۔عارف عصمان۔۔۔۔۔۔کچھ اور بھی۔۔۔۔ھیں۔۔۔۔جو۔۔۔۔۔۔جلد یاد آ جا ئیں گے۔۔۔۔۔باقی۔۔۔۔پھر
 

شمشاد

لائبریرین
مظفر صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ کا تعارف اچھا لگا۔خاص کر ۔۔۔۔۔ بلاتا ہوں، کھاتا ہوں، نہاتا ہوں بس اس میں ایک اور فقرہ شامل کر لیں، ۔۔۔۔۔ روز اردو محفل میں آتا ہوں۔

امید ہے آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔
 

الف نظامی

لائبریرین
خوش آمدید حافظ مظفر محسن، امید ہے اردو محفل پہ آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔
مدیر پھول آپ کے دوستوں میں سے ہیں ، ان سے بات ہو تو ایک پیغام دیجیے گا کہ پھول خطاطی کلاس کو اپنی ویب سائٹ میں بھی دے دیا کریں۔ بہتوں کا بھلا ہوگا۔
کچھ اپنی کتب کے بارے میں بتائیں گے۔
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید مظفر محسن۔۔۔ اردو محفل میں پابندی سے آئیں گے توپھر جا ہی نہیں سکیں گے۔
کتابیں۔۔۔۔۔۔ میرے کان فوراً کھڑے ہو جاتے ہی۔ کہاں ہیں ، کس طرٖ ہیں اور کدھر ہیں۔۔۔ ہماری لائبرئری کو عنایت کریں۔۔
 

بلال

محفلین
مظفر محسن صاحب اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
خوش آمدید مظفر محسن صاحب! :) خوشی ہوئی کہ آپ کا تعلق بھی لاہور سے ہے اور شائد میں آپ کے ایک آدھ دوست کو جانتا بھی ہوں اگر آپ ان کو جانتے ہیں تو شائد آپ محمد جواد کو بھی جانتے ہوں -
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم
جناب محترم حافظ مظفر محسن آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی میں نے آج ہی دیکھا ہے آپ کو یہاں امید ہے آپ یہاں بھی ہماری رہنمائی کرتے رہے گے راز تشریف لایا کرے آپ کی آمد سے دل بہت خوش ہوا ہے یہاں انشاءاللہ آپ کو بہت اچھے دوست میلے گے بہت مخلص ہیں سب امید ہیں یہان آپ بہت اچھا اصافہ ثابت ہونگے شکریہ
 

مغزل

محفلین
قابلِ احترام حافظ مظفر صاحب
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبراکاۃ
محفل میں صمیم ِ قلب سے خوش آمدید ، ہمیں امید ہے کہ جناب کا وقت یہاں خوب خوب گزرے گا
اور مجھ ایسے طفلِ مکتب آپ سے مستفیذ ہوسکیں گے۔
آپ کی نگارشات کا انتظار رہے گا۔
رضی الدین رضی صاحب سے میری شناسائی قریبا ایک برس سے زائد پر محیط ہے
مجھے امید ہے کہ آپ رضی صاحب کو بھی کسی طرح یہاں لانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

شہرِ خرابی "کلاچی " سے
م۔م۔مغل
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی جی آئے گے ضرور آئے گے اگر نا آئے تو میں لاہور چلا جاوں گا ان کو وہاں سے لے کر آوں گا جناب پرشان کیوں ہوتےہیں سر جی آپ کہاں ہے واپس آجائے
 

شمشاد

لائبریرین
لاہور جانے کی کیا ضرورت ہے، کسی ایسے رکن کو کہہ دیں جو کہ لاہور میں ہیں، وہی ان کو پکڑ لائیں۔
 

ایم اے راجا

محفلین
حا فظ صاحب اسلام و علیکم۔
میں دیر سے ہی سہی بحر حال یہاں خوش آمدید کہتا ہوں، پہلے میری ملا قات سخنور پر آپ سے ہوئی تھی لیکن پھر رابطہ ( اس سائیٹ سے ) منقطعہ ہو گیا آج آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی اور ایک شناسائی کا احساس ہوا، امید ہیکہ ہم آپ سے یہاں بہت کچھ سیکھیں گے۔
ملتے ایک مختصر وقفے کے بعد۔
والسلام۔
 
Top