تو باجو جو پیسے آپ نے ٹرپ کے دے رکھے ہیں منسوخ کرنے پر واپس نہیں ملیں گے کیا؟
نہیں مل رہے

جو کہ اس آنے والی فرائیڈے کو جارہا ہے ٹرپ ِ وہ بھی Amsterdam فیری سے ،
مگر میں نہیں جارہی اب ، اور وہ پیسے ویسٹ ہوئے

تو باجو جو پیسے آپ نے ٹرپ کے دے رکھے ہیں منسوخ کرنے پر واپس نہیں ملیں گے کیا؟
یہ تو آپ نے اچھا خاصا اپنا نقصان کر لیا ناں۔
واپس کیوں نہیں کرتے؟ کچھ فیصد کاٹ کر باقی واپس کرنے چاہییں ناں۔
یہ پیسے بطور عطیہ دیئے ہوتے تو کچھ فائدہ بھی ہوتا
یہ تو آپ نے اچھا خاصا اپنا نقصان کر لیا ناں۔
واپس کیوں نہیں کرتے؟ کچھ فیصد کاٹ کر باقی واپس کرنے چاہییں ناں۔
ایں!
یہ نبیل بھائی کے پیغامات کی تعداد کے نیچے کیا بلا ہے!؟؟![]()