1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

بارہویں سالگرہ اردو محفل کے لیے۔۔میری طرف سے تحفہ:)

ہادیہ نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 2, 2017

  1. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    الرجی:eek:۔۔۔ خوشبو دار چیزوں سے الرجی ہے ؟؟
    ڈاکٹر صاحب غور سے دیکھیں بتیاں لگائی ہیں۔ غبارے ہی ہم نے ایسے لگائے بتیوں والے:dancing::battingeyelashes:
    آپ نے ہی بنایا۔۔ مکرنا منع ہے:tongueout4:
    ہاہاہا۔۔۔ سرجی جھوٹ نہیں بولتے اچھاااااا:rollingonthefloor:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت بہت شکریہ وغیرہ سرجی:):):)
    وغیرہ کیوں نہیں لکھا :p
    آپ کا مراسلہ وغیرہ وغیرہ کے بغیر کسی اور ممبر کا لگتا ہے:p:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    میں تو کنفرم کر رہا ہوں، پوچھ کون رہا ہے! :LOL:
    پھر بھی ٹھیک ہے۔ بچپن میں کونسا سارے افلاطون ہوتے ہیں۔ :p

    کوچۂ شاپراں اور کوچۂ آلکساں کی مستقبل ممبرشپ کو خطرے میں نہیں ڈال سکتا میں :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ڈھونڈ کے کرنا بھی کیا ہے :p کوچۂ شاپراں سے شاپری دم کرواتے ہیں، سر کے بل حاضر ہو جائیں گے شاپر :LOL:
    ہاہاہاہا :D
    ہاہاہاہا
    میری مستقل مزاجی دیکھیے پھر :p
    میں نے کل لکھا تھا :cool::ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اوہو۔۔ سو سیڈ ناااااا۔۔۔
    اب کیا کیا جائے۔۔۔۔آپ سوچیں:LOL:۔۔مگر نا!!!!!!!!!۔۔۔۔۔ چوہدری صاحب کو پکڑیں انہوں نے سارا کھا کر مجھے برتن دھونے پر لگا دیا تھا:(:p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت بہت شکریہ رانا صاحب:):):)
    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    سرجی وہ کیا کہتے ہیں آپ۔۔ سپاس گزار۔۔ وہی وہی میں ہوں:):):):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    مجھے اس "شاپر نامے" کی آج تک سمجھ نہیں آئی۔o_O شاپر کیوں حاضر ہونگے؟:eek: میں نے کیا کرنے اتنے شاپر؟:atwitsend::idontknow:
    جی جی۔۔۔ دیکھ رہی ہوں نا:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    زبرددددست!!! :applause::applause::applause:
    محفل کو سجانے والا خیال عمدہ تھا۔ بہت پیاری سجاوٹ کی۔ شاباش!!!!!! !!:thumbsup:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت بہت شکریہ بہنا۔۔:):)
    خیال عمدہ تھا۔۔ اسی لیے۔۔۔۔ کیونکہ ایسے ایونٹس پر ہم گھر بھی سجاتے ہیں نا:)۔۔ سو محفل سجانا ضروری سمجھا:):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    محفل بھی ہم سب کا گھر ہے۔(y)
     
    • زبردست زبردست × 1
  12. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    بہت خوب ہادیہ۔۔۔۔!! :)
    اتنی خلوص بھری مبارکباد ۔۔! کیا کہنے!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت بہت شکریہ اس حوصلہ افزائی کے لیے:):):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,615
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    بہنا سوچنا کیا ہے ۔ایک نئے کیک کا سوال ہے ۔۔۔:cool2:
    بھائی عبدالقیوم چوہدری کو پکڑنے والا کام ذرا اوکھا ہے ،وہی نہ ہو میں انہیں پکڑنے جاؤں تو وہ مجھے پکڑ لیں اور بعد میں اس دھاگے کے مراسلہ نمبر 9 کے پیرہ گراف نمبر 2 کی چوتھی لائن والا حساب میرے ساتھ ہو۔:box:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
    ماشاء اللہ
    سالگرہ کا سب سے متاثر کن دھاگہ
    بہت دعائیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آپ کا بہت بہت شکریہ اس پرخلوص دعاؤں بھری حوصلہ افزائی کے لیے۔۔ :):):)
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 12, 2017
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آج جمعرات نہیں ہے:rollingonthefloor:
    بابا سوال کل کرنا:laughing:
    مذاق کیا ۔غصہ نہیں کرنا آپ:)
    یوسف سلطان
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    اوہ !!!
    لگتا ہے کیک ویک سب ختم ہو گیا اور ہمیں پتہ ہی نہیں چلا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    سچی:p
    اور اب تو جو اتنی عوام کے لیے بند ڈبوں ،شوکیس وغیرہ سے جو برتن نکالے ہوئے تھے سب پیک کر کے کب کے رکھ دیے:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,615
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    مجھے تو اس میں کوئی غصے والی بات نہیں لگی :) چلیں۔ کل تک کا انتظار کرتے ہیں۔ :roll:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر