ہادیہ
محفلین
الرجیوعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ چھووووووو
معذرت۔۔۔۔۔۔الرجی
اور وہ لال نیلی پیلی بتیاں بھی
میں نے کب بنایا؟؟؟؟
یقیناً میزبان دھویں گی
چل جھوٹا![]()
ڈاکٹر صاحب غور سے دیکھیں بتیاں لگائی ہیں۔ غبارے ہی ہم نے ایسے لگائے بتیوں والے


آپ نے ہی بنایا۔۔ مکرنا منع ہے

ہاہاہا۔۔۔ سرجی جھوٹ نہیں بولتے اچھاااااا
