اردو محفل کے اکیاون ہیرو

عسکری

معطل
بھائی جی فلم کا نام تو میرے خیال سے شمّ اور پروانہ ہے مجھے بہت پسند تھا یہ گانا ۔ پھر ایک بار سوچا کیا پاگلوں والا کام ہے میرا کون چھڑ گیا مجھے سب تو ہے اس لیے ڈیلیٹ مار دیا ÷
 

شمشاد

لائبریرین
امین بھائی ایسے مت سوچاکریں۔ آپ اردو محفل کے رکن ہیں اور ہم سبکو ہی پیارے ہیں۔ کبھی کبھار آپ سے چھیڑ چھاڑ ہو جاتی ہے اور یہ تو آپ جانتے ہیں کہ ایسا سارے اراکین کے ساتھ ہوتا ہے۔
 
Top