ابن سعید
خادم
محفل سے بالکل چھٹی تو آپ کو امتحان کے دن بھی نہیں ملنے والی، سمجھیں؟ہاں نا اور کیا لالہ ، آج کا دن تھا اردو محفل پر ۔ بس
محفل سے بالکل چھٹی تو آپ کو امتحان کے دن بھی نہیں ملنے والی، سمجھیں؟ہاں نا اور کیا لالہ ، آج کا دن تھا اردو محفل پر ۔ بس
نا جیمحفل سے بالکل چھٹی تو آپ کو امتحان کے دن بھی نہیں ملنے والی، سمجھیں؟


اجازت ہی نہیں۔ چاہے سلام کرنے ہی آئیں پر آتی رہئے گا۔نا جیہم تو غائب ہونے کو ہیں یہاں سے

اجازت ہی نہیں۔ چاہے سلام کرنے ہی آئیں پر آتی رہئے گا۔


تو بھیا اپنی گڑیا رانی کو یاد کریں گے۔۔۔ ۔۔۔ بس!اور اگر ہم نا آئی تو؟؟
نہ آنے کا کہہ کر تو محفل کو بھلانے والی باتیں ہی کر رہی ہیں ناں گڑیا رانی۔ہمیں کیوں یاد کریں گے ۔ یاد ان کو کیا جاتا ہے جو بھول جائیں
ہاں تو ہم ہمیشہ کے لئے تھوڑا غائب ہو رہے ہیں لالہنہ آنے کا کہہ کر تو محفل کو بھلانے والی باتیں ہی کر رہی ہیں ناں گڑیا رانی۔

لالہ اب میں اردو محفل کی ہیروئنز پر لکھوں گی ۔ آپ بھی کیا یاد کریں گے
51 میں ہمارا نام نہیں آیا ہم تو یہ شہر ہی چھوڑ دیں گے بھئی







ہو ہائے چاچو اوپر دیکھیں تو ذرااور مجھے دعوت ہی نہیں دی، جاؤ میری کچی۔
