پانچویں سالگرہ اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کی تیاریاں: آپ کی تجاویز و آراء

خوشی

محفلین
یہاں کیا چل رہا ھے میری مدد چاھیئے تو کیا میں بھی اندر آ جاؤں؟؟؟؟؟
 

خواجہ طلحہ

محفلین
glranm17.gif


i554658158229vp7.gif
i554658158229vp7.gif





i554658158229vp7.gif
i554658158229vp7.gif
i554658158229vp7.gif
i554658158229vp7.gif
i554658158229vp7.gif
i554658158229vp7.gif
i554658158229vp7.gif
i554658158229vp7.gif





baloonsanimfg3.gif
baloonsanimfg3.gif

dividers94.gif


]
بھئی کوئی پھلجڑیاں لاو، دیگیں شیگیں کھڑکاو۔
ہم نے تو ماورا اپیا کی پھلجڑیاں چرا کر لگا دی ہیں:grin:
 

خواجہ طلحہ

محفلین
ارے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ابھی ہے۔ سامان لانے،پکانے میں سجانے میں وقت تو لگتا ہے۔ ہمارے یہاں تو لوگ مہنیوں پہلے سے ہی سجانے لگ جاتے ہیں ۔اور اب توصرف 4 دن رہ گئے ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
جی بالکل، تیار رہیں۔ :)
اس مرتبہ خود ہی کچھ سرگرمی دکھانی پڑے گی۔ اب ماورا۔ء نہیں ہیں، اور ابن سعید انڈیا چلے گئے ہیں۔ ویب ڈیویلپمنٹ ورکشاپ کو ابن سعید کی واپسی تک مؤخر کرنا پڑے گا۔ باقی جیسا ذہن میں آتا جائے گا ویسا سالگرہ مناتے رہیں گے۔ :)
 
چند گھنٹے بعد جشن سالگرہ کا آغاز ہو جائے گا ان شاء اللہ۔ میری حاضری انٹرنیٹ کے مسائل کے باعث متاثر رہی۔ میں کوشش کروں گا کہ بال بچوں سے کچھ وقت چھین کر نیٹ درست ہونے کی صورت میں محفل میں سالگرہ کے آغاز کے موقع پر حاضری دے سکوں۔ میرے دماغ میں اس بار سالگرہ کا جو شیڈول ہے وہ بھی کسی وقت پوسٹ کرنے کی کوشش کروں گا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ابن سعید، اب ہمارا مطالبہ ہے کہ ہماری بھانجی/بھتیجی فریحہ کی تازہ تصویریں دکھائی جائیں۔ :)
 
Top