محفل سالگرہ

  1. ابن سعید

    آٹھویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ ہشتم

    اولاً اردو محفل کی آٹھویں سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیں۔ اب آتے ہیں اس پورے ایک ماہ کے جشن کا خاکہ و لائحہ عمل مرتب کرنے کی طرف۔ ہمیں اس مقصد کے لئے آپ احباب کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔ حسب توفیق بڑھ کر یہ ذمہ داریاں سنبھال لیں اور اس بات کا انتظار مت کریں کہ کوئی کہے گا تو آگے آئیں گے۔...
  2. ابن سعید

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کی تیاریاں: آپ کی تجاویز و آراء

    السلام علیکم احباب کے علم میں یقیناً یہ بات ہوگی کہ اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کی آمد آمد ہے۔ اور یقیناً سبھی محفلین نے اس حوالے سے کچھ نہ کچھ سوچ رکھا ہوگا۔ لہٰذا یہ وقت ہے اپنے خیالات کو ذہن کی چہار دیواری سے باہر لا کر سبھی سے شئیر کرنے کا۔ تاکہ اس ماہ کے اخیر تک تیاریاں مکمل کی جا سکیں۔...
  3. حیدرآبادی

    چوتھی سالگرہ محفل ۔ اسٹیج ، صدر ، مہمان ، ناظم ، سامعین

    گو کہ اس مضمون میں "محفل" سے مراد ہر عام و خاص محفل ہے۔ لیکن اردو محفل کی چوتھی سالگرہ کا حقیقی مزہ لینے کے لئے ، جہاں جہاں لفظ "محفل" آئے وہاں "اردو محفل فورم" سمجھ کر پڑھ لیا جائے !! ;) اب اسٹیج ہی سجتے دکھائی دیتے ہیں ! ماضی کی طرح اب کوئی اسٹیج کا تماشا دیکھنے نہیں آتا۔ اب "معززین" تماشا...
  4. فرحت کیانی

    لائبریری: گوشۂ ادبا و شعرائے کرام عصر حاضر

    اردو لائبریری میں عصرِ حاضر کے ادباء اور شعرائے کرام کے لئے گوشہ جات مخصوص کئے جا رہے ہیں۔ یہ گوشہ جات ان ادباء اور شعرائے کرام کے لئے ترتیب دیے جائیں گے جن کا شمار نسبتا نوآموز لکھاریوں میں ہوتا ہے ، ان کی تخلیقات شائع ہو چکی ہیں ، وہ محفل کے رکن ہوں اور جنہوں نے لائبریری پراجیکٹ میں اپنا کام...
Top