اردو محفل کی فضا

خوشی

محفلین
:confused:باپ رےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے میں تو مذاق سے کہتی ہوں‌ آپ تو سیریس ہو جاتے ہیں مجھے کیوں ڈرا رہے ہیں میں سچ مچ ڈر بھی جاتی ہوتی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
اس سے کیا ڈرنا؟ میں نے تو یہ اس لیے رکھا ہوا ہے کہ اس کی اڑان بہت اونچی ہوتی ہے اور اس کی نظر کی وسعت بہت زیادہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے کسی کا اوتار کیونکر برا لگنے لگا۔ ہر کوئی اپنی پسند سے رکھتا ہے اور دوسروں کی پسند کی قدر کرنی چاہیے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top